انڈین راء کا خطرناک منصوبہ بے نقاب۔
راء نے کشمیر میں مقامی دھشت گردوں کی مدد سے سیاحوں کو نشانہ بنا۔ خاص کر ایسے وقت میں جب امریکی نائب صدر انڈیا کے دورے ہم پر تھے۔اس دھشت گردی کا مقصد پاکستان آئی ایس آئی و ایم آئی کو بدنام کرنا تھا۔ راء نے انتہائی
#PahelgamTerroristattack
دھماکہ خیز خبر —🚨🚨
پہلگام حملے کا بڑا ثبوت سامنے آگیا ۔ انڈین راء اور دھشت گردوں کے درمیان ہونے والے رابطے سامنے آگئے۔
پہلگام حملہ کوئی دھشت گردی کا واقعہ نہیں بلکہ انڈین راء کا ہی ایک فاکس فلیگ آپریشن تھا۔ ڈاکومینٹس سے بلکل واضح ہو رہا ہے کہ انڈین راء نے کشمیر کے دھشت گرد گروپ کو پہلگام کا ٹارگٹ دیا
دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ایک بڑی دھشت گردی کی وارات تھی جسمیں کئی لوگوں کو قتل کرنے کا پروگرام تھا۔ جو کشمیری عسکریت پسند گروہ نے کیا،
لیکن انڈین راء کی حرامزدگی دیکھیں کہ دھشت گردوں کے حلئے۔ طور طریقے باتوں کا انداز ، کال لاگز، ہتھیاروں کے نشانات سب کچھ پاکستان کی آئی ایس آئی ایم آئی کی سہولت کاری کی طرف اشارہ کرنے کے لیے جعلی بنایا گیا۔
اس فالس فلیگ آپریشن کا اصل مقصد کیا تھا؟
اس کا مقصد ع��لمی دنیا کو دھوکہ دینا تھا اور پاکستان کو بدنام کرنا تھا، امریکی محکمہ خارجہ، FVEY ہائبرڈ وارفیئر یونٹس، اور ای یو کی ایکسٹرنل ایکشن سروس کو یہ یقین دلانا کہ پاکستان ایک بار پھر دہشت گردی کی حمایت کر رہا ہے۔اور پاکستان ایک دھشت گرد ملک ہے
اس فالس فلیگ آپریشن کا دوسرا مقصد
پاکستان کے عالمی دہشت گردی مخالف بیانیے کو بدنام کرنا۔ کیونکہ پاکستان کا دھشت گردوں کے حوالے سے موقف دنیا کے سامنے ہیں۔
عالمی انسداد دہشت گردی کمپیکٹ (GCTC) کے تحت بھارت کے کریک ڈاؤن اور فوجی کارروائی کو جواز فراہم کرنا۔
لیکن بات یہیں ختم نہیں ہوئی۔
راء کو اس بات کا علم تھا کہ پاک فوج کا ردعمل ضرور آئیگا ۔ ۔۔ بلوچستان سے فوج کو انڈین بارڈر پر منتقل کرنا پڑیگا ، جس سے بلوچستان غیر محفوظ رہ جائے گا، اور دہشت گرد تنظیموں جیسے کہ بی ایل اے اور بی این اے کو حملے کا بہترین موقع ملے گا۔
پاکستان کو پانی بند کرنا بھی اس گیم کا باقاعدہ ��صہ ہے
ایک اور گھناؤنا منصوبہ :
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارت کی محدود فوجی پیش قدمی، جوابی کارروائی کے بہانے ایک بفر زون پر قبضہ کرنا، یہ جانتے ہوئے کہ پاکستان جواب دے گا۔ اسے "عارضی" اور "دفاع" کے طور پر پیش کیا جائے گا۔
انڈین راء نے اسکے لئے بہت موزوں وقت کا انتخاب اور جگہ کا انتخاب کیا تھا۔ حملہ خاص کر اسی وقت کیا گیا جب امریکی نائب صدر جے ڈی وانس بھارت کے ہائی پروفائل دورے پر تھے ، تاکہ مغربی ہمدردی اور سیاسی فائدہ حاصل کیا جا سکے۔
جبکہ پہلگام کا انتخاب اس لیے کیا گیا کیونکہ یہ ایک نرم ہدف تھا، جہاں ہندو سیاحوں کافی تعداد میں موجود تھے اور یہ فوجی ��اجسٹکس کا اہم مقام تھا۔
آخر میں، لیک سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح بھارتی میڈیا اور حکام کو پہلے سے تیار کیا گیا تھا کہ وہ چند گھنٹوں میں پاکستان پر الزام لگائیں، تاکہ حقائق سامنے آنے سے پہلے اندرونی اور عالمی رائے کو تشکیل دیا جا سکے۔
جو کچھ سامنے آیا وہ نہ صرف چونکا دینے والا ہے، بلکہ خطرناک بھی ہے۔
مودی سرکار اپنے گھناؤنے عزائم کو پورا کرنے کے لئے خود دھشت گردی کے واقعات کرتی ہے، جھوٹا بیانیہ بناتی ہے اور اپنے مذموم مقاصد کو پورا کرنے کے لئے پاکستان سے جنگ کا خطرہ مول لینے کو تیار ہے۔
بھارتی حکومت اور را نے ہر حد پار کر دی ہے۔
اور اب، دنیا اسے دیکھ رہی ہے۔
اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور لازمی شئیر کریں ۔۔۔
ڈی جی آئی ایس نے انتہائی زبردست طریقے سے بھارت کو ایکسپوز کردیا۔
بھارت کو منہ تھوڑ شکست ۔۔ بھارت کے پاس اب بیانیہ نہیں ۔ ہر محاظ پر بے نقاب ہوچکا ہے
#PakReadyToRespond
باوثوق زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اسرائیل کی ایمبیسی نے انڈین فارن منسٹری کو احتجاجی خط لکھا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ انڈین فوج ��ے کرنل کمالدیپ سنگھ کمانڈنگ آفیسر 6 پیرا نے اسرئیل کے سارجنٹ تزیپی کوہان کو جموں کشمیر میں ایک مشترکہ مشق کے دوران زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔
#NMOPSDeshKeSath
ابھی تک انڈیا نے اس کا جواب تو نہیں دیا لیکن اس معاملے کی فوری جانچ شروع کر دی ہے۔
@FrontalForce @RealBababanaras @mrsinha
نریندر مودی کو تمام اداروں کے سربران نے واضح الفاظ میں آگاہ کردیا۔ پاکستان پر اگر بری۔ بحری یا زمینی حملہ کیا جائے تو پاکستان اس سے چار گنا زیادہ طاقت سے جواب دیگا۔ زرائع
کوئی بھی ملک پہلگام حملہ کو سیریس نہیں لے رہا۔زرائع
#IndoPakBorder#Ahmedabad#IndiaPakistan#Pahalgam
ہندوستان اپنا بیانیہ بنانے میں ناکام رہا۔ پہلگام حملے کا کوئی ثبوت ہمارے پاس نہیں۔ زرائع
ہفتہ سے زیادہ ہوگیا پانچ ہزار سے زیادہ لوگ گرفتار ہیں مگر کوئی پیش رفت نہی ہوئی ۔ زرائع
انٹرنیشل میڈیا کو پہلگام میں جانے سے روکھنے پر دنیا ہمیں مشکوک نظروں سے دیکھ رہی ہے۔ زرائع
انٹرنیشنل میڈیا میں پہلگام حملہ کو بھارتی میں چناو کے لئے ڈرامہ قرار دیا جا رہے ۔ زرائع
اپوزیشن ارکان اس وقت پہلگام حملہ پر بیانیہ بنانے میں کامیاب ہوچکے۔ پہلگام حملہ اپوزیشن کے مطابق بھی ایک ڈرامہ ہے۔ زرائع
نریندر مودی کا اداروں کے سربراہان سے تین گھنٹے میٹنگ بغیر کسی پیش رفت کے ختم ۔ زرائع
‼️Indian Ministry of Defence has issued an Advisory cautioning personnel of all theee Armed Forces to refrain from commenting on Pahalgam episode
📍Has cautioned that all violators shall be subjected to disciplinary action
#देश_मोदी_के_साथ_है#AmanJeetWithIndianArmy
پہلگام حملے کو 7 روز گزر گئے لیکن ابھی تک بھارت نے کوئی ثبوت پیش نہیں کیا ، ہمارے پاس بھارت کے خلاف ناقابل تردید شواہد موجود ہیں، بھارت دہشتگردوں کو اسلحہ سمیت دیگر سہولت کاری بھی فراہم کرتا ہے ، میجر جنرل احمد شریف
#DGISPR_PressConfrence
https://t.co/VX7WugRblh
بریکنگ نیوز‼️
👈پہلگام واقع میں بدترین ناکامی کے بعد مودی سرکار نے نادرن کمانڈ کے کمانڈر لیفٹینٹ جنرل سچندرہ کمار کو عہدے سے فارغ کر دیا
#PakistanBehindPahalgam#FromLOCToLOL
👈اس کے بدلے ڈپٹی چیف آف آرمی سٹاف لیفٹینٹ جنرل پراتیک شرما کو لگا دیا گیا ہے۔
#CanadaElections2025
#Pahalgam #IndiaPakistan #IndianArmy
👈سننے میں آیا ہے کہ نئے کمانڈر کو عہدہ سنبھالتے ہی جونئیر آفیسران نے گھیر لیا اور اس کو پڑ گئے۔ ان افسران کے مطابق اسوقت کشمیر میں بہت برے حالات ہیں اور ہر فوجی اپنی سیکیورٹی کو لے کر پریشان ہیں۔
👈ان کے مطابق اسوقت فوج مجاہدین کا مقابلہ کر نہیں پا رہے اور آپ اب پاک فوج بھی ہم پر چلانا چاہا رہے ہیں۔
👈فوجی اسوقت کھانا بھی اس ڈر سے نہیں نہیں کھا رہے کہ کہیں کنٹریکٹر ان اس میں زہر ہی نہ ڈال دے
بگ بریکنگ‼️ #FromLOCToLOL
انڈین آرمی آپسی لڑائی کا شکار #IndianArmy
👈اطلاع کے مطابق 185 BSF کے ہندو جوانوں اور 15 Sikh Light infantary کے خالصتانی سکھ جوانوں کے درمیان بحث ہوئی جو جھڑپ میں تبدیل ہو گئی۔ #IndiaPakistan#PakistanBehindPahalgam
👈ہندو جوانوں نے سکھ جوانوں پر اندھا دھن فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں پانچ سکھ جوان موقع پر مر گئے۔
👈چار سکھ جوانوں کا تعلق ہریانہ سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ پانچواں امرتسر سے ہے۔ مردہ جوانوں کی لاشیں ان کے آبائی گھروں کو بھجوا دی گئی اور کور لیول کی انکوائری کا آرڈر بھی دے دیا گیا ہے۔
👈185 BSF کے کمانڈنٹ راکیش تیواری کو دہدے سے ہٹا دیا گیا ہے
📍بھارتی خاتون نے مودی جی کی منجھی ٹھوک دی ۔ مودی کی انتہا پسند سیاست کو خود بھارتی عوام بےنقاب کر رہی ہے ۔
#नेहा_राठौर_देशद्रोही_है#KhadiRising#MunirOut#TOIRiverDialogues
📍بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارتی عوام بھگوبھگو کرچھتر لگارہی مگر مودی سرکار صرف پاکستانی نیوز اور یوٹیوب چینلز ہندستان میں بند کرنے میں لگی ہوئی ہے!!