سوال: نماز کی عادت کیسے ڈالی جاۓ؟
جواب : نمازیوں کو دوست بنا لیں، وضو میں رہیں، مزید تو علماء کرام رہنمائی کرسکتے ہیں لیکن ان دو کاموں سے بہت حد تک عادت پکی ہوجاتی ہے!!
مرد جس عورت کو دل میں رکھتا ہے ، اس پر دنیا کی نگاہ پڑنا گوارا نہیں کرتا ،
اور جس کو دنیا سے نہیں چھپاتا اسے دل میں نہیں اتارتا ۔۔
مگر یہی ایک کلیہ عورتوں کو کبھی سمجھ نہیں آتا ۔۔۔ 💯