کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا تیرا خیال بھی
ہم کو خوشی کے ساتھ ہوا رہا ملال بھی
میرے فیس بک پیچ 👈خیال👉کو لازمی فالو کریں۔
https://t.co/pDLRg3Cnrd
#اردو_زبان
ہزاروں لوگ ہر صبح اس امید سے گھر سے اس امید سے نکلتے ہیں کہ کل سے اچھا کھاے مگر اس دوران کوئی ہمت ہار جاتا ہے کوئی اس دوڑ سے باہر نکل جاتا ہے اور ناکام ہو جاتا ہے اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ وہ ناامید ہو اور وہ اپنی منزل سے ہاتھ دھو بیٹھا اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ کام اس کے حق میں ۔
زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے
جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
آو ایک سجدہ کریں عالم مدحوش میں
لوگ کہتے ہیں ساغر کو خدا یاد نہیں
ساغر صدیقی
#اردو_زبان
کہا جاتا ہے کہ آگر انسان اپنے اندر تبدیلی محسوس نہ کرے تو سمجھو اس کی موت ہوگی اور آگر زندہ رہا تو اسے زندگی کے تلخیوں، مصیبتوں اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اس مشکلات سے نکلتے نکلتے انسان اپنے آپ کو تباہ کر دیتا ہے۔
آخر میں اس کے پاس افسوس کے کچھ نہیں بچتا۔
زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے
جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
آو ایک سجدہ کریں عالم مدحوش میں
لوگ کہتے ہیں ساغر کو خدا یاد نہیں
ساغر صدیقی
#اردو_زبان