📍کنگری، ضلع خیرپور / سندھ
5 اگست یومِ سیاہ کے حوالے سے پی ٹی آئی ضلع خیرپور کی جانب سے تحصیل کنگری میں عوامی آگاہی مہم اور اسٹریٹ موومنٹ کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر تحصیل کنگری کے صدر احسان علی چانڈیو کی قیادت میں وائس پریزیڈنٹ حادی بخش فلپوٹو، وڈیرو رشید احمد فلپوٹو اور دیگر عہدیداران و کارکنان نے شاپ ٹو شاپ عوام میں ہینڈ بلز تقسیم کیے
@salmanAraja
📍تلہار، ضلع بدین / سندھ
5 اگست یومِ سیاہ کے حوالے سے آج پی ٹی آئی ضلع بدین کی جانب سے تلہار شہر میں عوامی آگاہی مہم جاری
اس موقع پر ضلع جنرل سیکرٹری راجہ گاڈاہی، تعلقہ صدر سلیم گاڈاہی اور دیگر کارکنان نے شاپ ٹو شاپ عوام میں ہینڈ بلز تقسیم کیے۔
@salmanAraja
#FreeIKTheNationalAsset
📍تعلقہ کشمور سٹی کشمور/سندھ
چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے 5 اگست یوم سیاہ کے حوالے سے پی ٹی آئی تعلقہ کشمور کی جانب سے عوامی آگاہی مہم چلائی گئی
اس موقع پر پی ٹی آئی تعلقہ کشمور کے صدر ساجن سولنگی، ضلع SVP, غلام حیدر کھوسہ، جنرل سیکریٹری غلام مرتضیٰ، سٹی صدر غلام یاسین، جنرل سیکریٹری حیدر علی، اور دیگر کارکنان نے شھر بھر میں ہینڈ پمفلٹس تقسیم کیے
@salmanAraja
📍نیو کراچی ٹاؤن، یوسی 06، ڈسٹرکٹ سینٹرل، کراچی
5 اگست یومِ سیاہ کے حوالے سے پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کی ہدایات پر نیو کراچی ٹاؤن یوسی 06 میں عوامی آگاہی مہم اور اسٹریٹ موومنٹ جاری
اس موقع پر ڈسٹرکٹ سینٹرل کے نائب صدر عبداللہ خان، نیو کراچی ٹاؤن کے صدر امین الرشید خٹک، جنرل سیکرٹری فائق احمد، سینئر نائب صدر منصور سولنگی، سلیم کچی اور دیگر عہدیداران و کارکنان نے شاپ ٹو شاپ عوام میں آگاہی پمفلٹس تقسیم کیے۔
@salmanAraja
📍بلدیہ ٹاؤن، کراچی/سندھ
5 اگست یومِ سیاہ کے حوالے سے پی ٹی آئی کراچی ریجن کے نائب صدر ملک سربلند خان کی قیادت میں بلدیہ ٹاؤن میں عوامی آگاہی مہم اور اسٹریٹ موومنٹ جاری۔
اس موقع پر ملک سربلند خان اور دیگر عہدیداران و کارکنان نے مختلف شاہراہوں، چوراہوں اور عوامی مقامات پر شہریوں سے ملاقاتیں کیں، شاپ ٹو شاپ ہینڈ بلز تقسیم کیے
@salmanAraja
📍 کھپرو/سانگھڑ / سندھ📍۔۔۔۔
پی ٹی آئی کی جانب سے کھپرو میں آج سے 5 آگست یومِ سیاہ کے حوالے سے آگاہی مہم۔۔
آگاہی مہم میں پی ٹی آئی سینئر راہنُما حاجی اسلم جٹ، ضلعی جنرل سیکرٹری امام بخش گجو، يار محمد درس بچل گجو شبير قائمخاني رميش مل اور دیگر عہدیدران و کارکنان نے شرکت
@salmanAraja
📍5 اگست یومِ سیاہ | عوامی آگاہی مہم اور عوامی متحرک سازی (Street Movement)
24 جولائی کو بھی 5 اگست یومِ سیاہ کے سلسلے میں سندھ بھر میں عوامی آگاہی مہم اور اسٹریٹ موومنٹ بھرپور انداز میں جاری رہی۔
پی ٹی آئی سندھ کے عہدیداران اور کارکنان نے 22 مختلف اضلاع، شہروں اور ٹاؤنز میں عوامی رابطہ سرگرمیاں منعقد کیں اس دوران شہریوں میں آگاہی پمفلٹس تقسیم کیے گئے اور انہیں 5 اگست کو چیئرمین عمران خان کی ناحق قید کے تین سال مکمل ہونے کے موقع پر ہونے والی پرامن جدوجہد میں بھرپور شرکت کی دعوت دی گئی۔
📍 گلبرگ ٹاؤن، کراچی
📍 کوٹری، ضلع جامشورو
📍 ٹنڈو غلام حیدر، ضلع ٹنڈو محمد خان
📍 قبو سعید خان، ضلع قمبر شہدادکوٹ
📍 سیجاول جونیجو، ضلع قمبر شہدادکوٹ
📍 ڈھرکی، ضلع گھوٹکی
📍 حیدرآباد ریجن (ویمن ونگ)
📍 چنیسر ٹاؤن، یوسی 05، کراچی
📍 سجاول
📍 سانگھڑ
📍 نواب شاہ
📍 ٹنڈو جان محمد
📍 تنگوانی
📍 بلدیہ ٹاؤن، کراچی
📍 کشمور
📍 میرپورخاص (ویمن ونگ)
📍 شہدادکوٹ
📍 سی بی ایف ٹاؤن، کراچی
📍 دادو
📍 صفورہ ٹاؤن، کراچی
📍 کیماڑی، کراچی
📍 بدین
5 اگست یوم سیاہ کےحوالے سے سندھ بھر میں عوامی آگاہی اور عوامی متحرک سازی کی مہم مسلسل وسعت اختیار کر رہی ہےکارکن گھر گھر، گلی گلی اور بازار بازار عوام تک عمران خان کی رہائی، آئین کی بالادستی، جمہوریت کے تحفظ اور عوامی حقوق کی بحالی کا پیغام پہنچا رہے ہیں۔
@PTIofficial@Aleema_KhanPK@salmanAraja
سندھ کی عوام کو پیپلز پارٹی کی حکومت نے لاوارث چھوڑ دیا ہے۔
سنا تھا کہ ریاست ماں ہوتی ہے، مگر جب ریاست ڈائن بن جائے تو ایسے ہی سانحات جنم لیتے ہیں۔
پریا کماری سمیت برسوں سے اغوا کیے گئے 22 معصوم بچوں کے والدین انصاف اور اپنے بچوں کی بازیابی کے لیے در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔ جب حکومت نے ان کا ساتھ نہ دیا تو وہ مجبوراً ببرلو میں 12 دن تک پرامن دھرنے پر بیٹھے، مگر انہیں انصاف دینے کے بجائے رات کی تاریکی میں پولیس تشدد کے ذریعے دھرنا ختم کرایا، مظاہرین کو گرفتار کیا گیا، متاثرہ خاندانوں پر تشدد کیا گیا اور میڈیا نمائندوں کے موبائل فون تک چھین لیے گئے۔
25 سے زائد مغوی بچوں کی فہرست حکام کے حوالے کی جا چکی ہے، جبکہ کئی خاندان آج بھی ایف آئی آر کے اندراج کے لیے دربدر ہیں۔ آج پوری قوم پوچھتی ہے: کیا اپنے اغوا شدہ بچوں کی بازیابی کا مطالبہ کرنا جرم ہے؟ کیا غریب کے بچوں کی کوئی قیمت نہیں؟
ہر مغوی بچے کو انصاف ملنا چاہیے اور ہر خاندان جواب کا حق رکھتا ہے۔ اگر سندھ حکومت اور سندھ پولیس مغوی بچوں کو بازیاب کرانے اور متاثرہ خاندانوں کو انصاف فراہم کرنے سے قاصر ہیں تو وزیراعلیٰ سندھ کو استعفیٰ دینا چاہیے اور آئی جی سندھ کو اپنے عہدے سے الگ ہو جانا چاہیے۔
@PTIofficial@salmanAraja
📍کوٹری، ضلع جامشورو/سندھ
5 اگست یومِ سیاہ کے حوالے سے پی ٹی آئی کی جانب سے کوٹری میں عوامی آگاہی مہم اور اسٹریٹ موومنٹ جاری۔
اس موقع پر حیدرآباد ریجن کے صدر عبدالغفار خان موسیٰ خیل، ضلع جامشورو کے جنرل سیکرٹری جاوید خٹک اور دیگر عہدیداران و کارکنان نے خورشید چوک پر شہریوں میں ہینڈ بلز اور آگاہی پمفلٹس تقسیم کیے۔
@salmanAraja
📍دادو/سندھ
5 اگست یومِ سیاہ کے حوالے سے پی ٹی آئی ضلع دادو کی جانب سے دادو شہر کے مختلف علاقوں میں تیسرے روز بھی عوامی آگاہی مہم جاری
اس موقع پر پارٹی رہنماؤں اور کارکنان نے شہریوں سے ملاقاتیں کیں اور شاپ ٹو شاپ عوام میں ہینڈ بلز تقسیم کیے۔
@salmanAraja
📍 کندھ کوٹ ضلع کشمور/سندھ
چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے 5 اگست یوم سیاہ کے حوالے سے پی ٹی آئی لیبر ونگ ضلع کشمور کندھ کوٹ کی جانب سے عوامی آگاہی مہم چلائی گئی کارکنان نے عوام تک عمران خان کا پیغام پہنچایا اور پمفلٹس بھی تقسیم کیے۔
اس موقع پر پی ٹی آئی لیبر ونگ سندھ کے سنئیر نائب صدر عبدالعزیز سومرو ضلع صدر محمود ملک، اکرم شیخ، ڈاکٹر خادم، اللّٰہ بخش،اور دیگر کارکنان نے شھر بھر میں ہینڈ پمفلٹس تقسیم کیا
@salmanAraja
📍سجاول / سندھ
5 اگست یومِ سیاہ کے حوالے سے پاکستان تحریکِ انصاف ضلع سجاول کی جانب سے سجاول شہر سے عوامی آگاہی مہم کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔
اس موقع پر ضلع صدر سید ممتاز علی شاہ بخاری، ضلع ایڈیشنل جنرل سیکرٹری وسیم شاہ، انصاف یوتھ ونگ ضلع سجاول کے صدر پیر سلمان شاہ، جنرل سیکرٹری اعجاز میمن، تعلقہ سجاول کے صدر ڈوھب حسین سومرو، جنرل سیکرٹری پیر اصغر صدیقی، نائب صدر پیار علی سومرو، لالا آزاد خان، منظور لغاری، صدیق بوبک اور دیگر عہدیداران و کارکنان نے شاپ ٹو شاپ عوام میں ہینڈ بلز تقسیم کیے۔
@salmanAraja
📍حیدرآباد ریجن/سندھ
5 اگست یومِ سیاہ کے حوالے سے پی ٹی آئی وومن ونگ حیدرآباد ریجن میں عوامی آگاہی مہم اور اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز کر دیا گیا۔
اس موقع پر ریجنل صدر مہر النساء بلوچ، سینئر نائب صدر آشفا بلوچ، جنرل سیکرٹری شبانہ نواب اور دیگر خواتین عہدیداران و کارکنان نے حیدرآباد، قاسم آباد اور لطیف آباد کے مختلف علاقوں میں شاپ ٹو شاپ عوام میں ہینڈ بلز اور آگاہی پمفلٹس تقسیم کیے۔
@salmanAraja
ہر روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام کو مہنگائی کی دلدل میں دھکیلا جارہا ہے عوام کو نااہل حکمرانوں سے نجات کے لئے نکلنا ہوگا۔
@PTIofficial@salmanAraja
📍تنگوانی ضلع کشمور/سندھ
چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے 5 اگست یوم سیاہ کے حوالے سے پی ٹی آئی تحصیل تنگوانی کی جانب سے عوامی آگاہی مہم چلائی گئی کارکنان نے عوام تک عمران خان کا پیغام پہنچایا اور پمفلٹس بھی تقسیم کیے۔
اس موقع پر پی ٹی آئی سٹی تنگوانی کے صدر صدام حسین کھوسو اور سٹی تنگوانی کے دیگر کارکنان نے شرکت کی
@salmanAraja
پیپلز پارٹی کا اصل نعرہ ہے مرسوں، مرسوں، کرپشن نہ چھڈیسوں !
مرسوں مرسوں پانی نہ ڈیسوں، تعلیم نہ ڈیسوں، صحت نہ ڈیسوں، اسکول نہ ڈیسوں، روڈ نہ بنیسوں، امن و امان نہ ڈیسوں، روزگار نہ ڈیسوں!
📍ٹنڈو غلام حیدر/ سندھ
5 اگست یومِ سیاہ کے حوالے سے پی ٹی آئی ضلع ٹنڈو محمد خان کی جانب سے تعلقہ ٹنڈو غلام حیدر کے مویا، نظرپور، بھرانی موری اور دیگر علاقوں میں عوامی آگاہی مہم اور اسٹریٹ موومنٹ جاری
اس موقع پر ضلع صدر اسحاق سومرو، جنرل سیکرٹری مختیار احمد بھٹی، انصاف یوتھ ونگ ضلع صدر کامران ابھيوان مہیشوری، ممتاز باگرانی، نثار باگرانی، بابو کلو، اشفاق بھرانی، ڈاکٹر نظر مگسی اور دیگر عہدیداران و کارکنان نے مختلف یونین کونسلز میں شاپ ٹو شاپ عوام میں ہینڈ بلز تقسیم کیے۔
@salmanAraja
📍سانگھڑ/سندھ
5 اگست یومِ سیاہ کے حوالے سے پی ٹی آئی وومن ونگ سینئر رہنما حمیدہ محسود شاہ کی قیادت میں خواتین کی سانگھڑ میں عوامی آگاہی مہم جاری
سانگھڑ شہر کی مختلف مارکیٹوں اور کاروباری مراکز میں شاپ ٹو شاپ عوام میں آگاہی پمفلٹس تقسیم کیے گئے۔
اس موقع پر پی ٹی آئی وومن ونگ رہنما نزہت افشاں، رضیہ، ثمیہ، حلیمہ لغاری، سونیا عادل، خدیجہ، سکینہ اور دیگر خواتین کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔
@salmanAraja@KanwalMna
📍گلبرگ ٹاؤن ڈسٹرکٹ سینٹرل/کراچی
5 اگست یومِ سیاہ کے حوالے سے پی ٹی آئی گلبرگ ٹاؤن، یوسی 08 میں نویں روز بھی عوامی آگاہی مہم اور اسٹریٹ موومنٹ بھرپور انداز میں جاری۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ سینٹرل کے سیکرٹری اطلاعات محمد اریب صدیقی، گلبرگ ٹاؤن کے صدر نادر خان، جنرل سیکرٹری سمیر میمن اور دیگر عہدیداران و کارکنان نے شاپ ٹو شاپ عوام میں ہینڈ بلز اور آگاہی پمفلٹس تقسیم کیے۔
@salmanAraja