شادی پلی پولیس کے تشدد سے فوت ہونے والے ایک نوجوان کانبھو خان شر کی لاش 24 گھنٹے سے روڈ پر پڑی ہے پر مراد علی شاھ کا لاڈلا بدنام زمانہ ایس ایس پی عمرکوٹ اعجاز شیخ کاروائی کرنے کو تیار نہیں ہم ورثا کے ساتھ ہیں اور اس بدنام ایس ایس پی کو اس کے گناہوں کی سزا دلوائیں گے
سندھ اسمبلی میں گل سمان رند، پولیس کی جانب سے تشدد کے بعد فوت ہونے والے کانبھو شر، ڈیفین�� سے اغوا ہونے والی دعا منگی اور ٹڈی دل کی تباہ کاریاں اور دیگر کے لئے دعا کروائی۔
Heartiest congratulations to @DCRGunawardena on appointment as the Foreign Minister of Sri Lanka. I am looking forward to working closely with you for further strengthening our historical friendship and cooperation between our two countries.
Pakistan’s 13-year-old Syed Imaad Ali became the youngest player ever to win the Junior World Scrabble Championship 2019, played in England this week. Heartiest congratulations Imaad. You have made the nation proud!
اس سال بچوں کا عالمی دن مناتے ہوئے ہمیں بھارت کے زیر تسلط مقبوضہ جموں و کشمیر کے بچوں کی تکالیف کو فراموش نہیں کرنا چاہئیے۔ بین الاقوامی برادری مقبوضہ کشمیر کے بچوں کو خصوصاً مدنظر رکھتے ہوئے بھارت کو بچوں کے حقوق سے متعلق کنونشن کی مکمل پاسداری پر آمادہ کرے۔
Our government is pursuing policies and programmes at every level to promote equality of opportunity for all our children and create pathways for the empowerment, prosperity and development of every child in Pakistan. #UniversalChildrensDay
Today as we celebrate Universal Children’s Day and 30th anniversary of Convention on the Rights of Child (CRC), I wish to reiterate Pakistan’s commitment to the protection of child rights. Let’s work for a better future for our children as we celebrate Children’s Day!
As we celebrate #UniversalChildrensDay this year, we must not forget the suffering of children of Indian Occupied Jammu and Kashmir. The international community must urge India to abide by its obligations under CRC on child rights, particularly for the children in IOJK.
“مجھے کیوں نکالا “سے “خدا کیلئے مجھے نکالو” کا سفر اب اختتام کی طرف بڑہ رہا ہے۔ ایسی لیڈر شپ جب ووٹ کیلئے عزت مانگتی ہے تو دراصل جمہوری نظام کا مذاق بنتا ہے۔ مجھے مسلم لیگ ن کے ان ورکرز سے ہمدردی ہے جو نواز شریف کو لیڈر مان کر دن رات کھجل خراب ہوتے رہے۔
پاکستانی معیشت بالآخر درست سمت میں نکل پڑی ہے کیونکہ ہماری متعدد اصلاحات بار آور ثابت ہورہی ہیں: 4 برس میں پہلی مرتبہ پاکستان کاکرنٹ اکاؤنٹ اکتوبر 2019 میں خسارے سےنکل کر سرپلس ہوا ہے اور ستمبر 2019 کے 284$- ملین اور اکتوبر 2018 کے 1280$- ملین مقابلے میں 99$+ ملین رہا۔
@TaimurTapur @TaimurTapur tum to manu machi k goth k laghari ho or sheikh barkiyo SE Akar apni burghri apni soteli maa ke zamino per ake jali nawab bane bethe ho kundhri wale tumare farmhouse se baramat hone wali masoom bachiyon ko abi tak nahi bhulay Jali nawab ab teri nawabi khatam
مودی کا مکروہ چہرہ سامنے آچکا ہے ان کے ناپاکا ارادے کامیاب ہونے ہیں دیں گے، حلیم عادل شیخ
پاکستان ��ے 22 کروڑ عوام وطن کے ��اطر قربان ہوسکتے ہیں، حلیم عادل شیخ
ساری قوم پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے، حلیم عادل شیخ
@HaleemAdil
بھارت کا مکرہ چہرہ سامنےآچکا ہے
آج سےمسئلہ کشمیر زیادہ اجاگر ہونا شروع ہوگیا
مسلہ کشمیر مزید پیچیدہ ہوچکا ہے بھارت کی غلط فہمی ہے کہ وہ اس مسلے کو دبا دے گا
کاغذوں میں مقبوضہ کشمیر کو بھارتی یونین کا حصہ تسلیم تو کرایا جاسکتا ہے لیکن دلوں میں نہیں
@HaleemAdil