اس مرتبہ جو مولانا کا سکرپٹ ہے اس میں گرفتاری بھی ہو گی پھر ہنگامے پھوٹیں گے اور ایک قومی حکومت قائم ہو گی ۔
کیا اپ ان صاحب کی باتوں سے اتفاق کرتے ہیں؟
ایک انڈین فلم تھی گنڈا راج ۔۔۔۔ جو کچھ اس فلم مین دکھایا گیا تھا آج بلکل ویسا ہی پاکستان میں ہو رہا۔۔۔ ریڑھی پے اگر مریم نواز کی تصویر نہ لگائی تو 20 ہزار روپے جرمانہ ہو گا۔۔۔۔
بریکنگ نیوز🚨ایران نے ابھی ابھی ایک اور اسرائیلی کارگو جہاز پر حملہ کیا ہے جس میں ہتھیاروں سے بھرا سامان ایران کے خلاف استعمال کرنا تھا۔فوٹیج سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ایرانی انٹیلی جنس کی صلاحیتیں پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہوئی ہیں
ابو فوت ہو گئے ہیں کوئی کمانے والا نہیں ریڑھی لگاتا ہوں تو وارڈن والے اٹھا لیتے ہیں
گھر میں اس قدر فاقے ہیں ہمیں زہر کے ٹیکے لگا کر ما دیں معصوم بچہ رو پڑا
توشہ خانہ میں خان پر جس گھڑی کا جھوٹا الزام لگایا گیا یاسر شامی اس جھوٹ کو سامنے لے آیا گھڑی خریدنے کا دعویٰ کرنے والے فاروق نامی شخص کا جھوٹ بھی بے نقاب کر دیا✊
اللہ تعالیٰ یاسر شامی کی حفاظت فرمائے آمین
جب ایک معاشرہ
حق کو پہچان کر بھی خاموش رہے،
ظلم کو دیکھ کر بھی مصلحت
اوڑھ لے،
سچ بولنے والوں کو تنہا چھوڑ دے،
اور طاقتور کے جھوٹ کو
سچ مان لے،
تو یہ اخلاقی منافقت کی بدترین
شکل بن جاتی ہے ۰۰۰۰۰۰
اور ان معاملات میں مسلمانوں کا
گراف کافی اونچا ہے ۔
جب ایک معاشرہ
حق کو پہچان کر بھی خاموش رہے،
ظلم کو دیکھ کر بھی مصلحت
اوڑھ لے،
سچ بولنے والوں کو تنہا چھوڑ دے،
اور طاقتور کے جھوٹ کو
سچ مان لے،
تو یہ اخلاقی منافقت کی بدترین
شکل بن جاتی ہے ۰۰۰۰۰۰
اور ان معاملات میں مسلمانوں کا
گراف کافی اونچا ہے ۔
محترم عزت مآب ! جان کی امان ہو تو عرض کروں؟؟؟
اس بے غیرت دشمن بھارت پر حملہ کیوں نہیں کرتے ؟ کیوں نہیں انکو سبق سکھاتے؟؟ کب تک ہماری قیمتی ماوں کے بیٹے کٹ مرتے رہیں گے؟ کب تک ہم لاشیں اٹھاتے رہیں گے؟ افغانستان سے اگر حملہ ہوتا ہے تو ہم افغانستان میں سٹرائیک کرتے ہیں بھارت سے حملے ہو رہے ہیں تو فتنہ الہندوستان میں کیوں نہیں سٹرائیک کرسکتے؟؟ پوری قوم آپکے پیچھے کھڑی ہے ان حرامزادوں کو سبق سکھائیں۔
گستاخی معاف اعلی حضرت
یہ سب کے لیے میرا پیغام ہے۔ میرا نام شی شی (Xixi) ہے اور میرا تعلق چین سے ہے۔
میں اسلام آباد کے تمام لوگوں سے معذرت کرنا چاہتی ہوں۔ میں نے جو ویڈیو انٹرنیٹ پر پوسٹ کی تھی، وہ حقیقت پر مبنی نہیں تھی۔ یہ ایک غلط فہمی تھی، کیونکہ میرا اپنے مکان مالک سے ایک مسئلہ چل رہا تھا، جس کی وجہ سے میں پولیس اسٹیشن گئی۔
زبان اور ثقافت کے فرق کی وجہ سے، چونکہ میں ایک غیر ملکی ہوں، اس لیے کچھ غلط فہمیاں پیدا ہوئیں اور میں نے وہ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔
میں اسلام آباد پولیس، تمام افسران، خواتین پولیس اہلکاروں اور پاکستان کے عوام کی بے حد شکر گزار ہوں۔ سب نے میرا بھرپور ساتھ دیا، مجھ سے اچھا برتاؤ کیا اور میری مدد کی۔
اسلام آباد پولیس کی ٹو سٹار افسر نے اپنی جلاد نما کار خاص ساتھ ملکر غیر ملکی خاتون (چائنیز نیشنل) پر تھانہ کوہسار میں مبینہ طور پر بدترین تشدد کر ڈالا
زخمی خاتون سلاخوں پیچھے سے جلاد نما کانسٹیبل جانب سے لگائے گئے گھاؤ دکھا رہی ہے اور دونوں لیڈیز پولیس اہلکاروں سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر رہی
انتہائی خوفناک صورتحال 🛑
اسلام آباد پولیس کا باہر سے آئی خاتون پر تشدد!!
تھانہ کوہسار اسلام آباد پولیس, خاتون کو ساری رات تنگ کرنے کے بعد, اب خاتون پر تشدد شروع کر رہے ہیں!!
پاکستان کا خوب نام روشن کررہے ہیں!!
پہلے علی رضا ڈار اور اب آسلام آباد پولیس!!
#BIG#BREAKING
Lady police officer of Islamabad police and her “Kar-e-Khaas” mercilessly tortured a foreigner woman (apparently a Chinese national) during detention in Police Station Kohsar.
The victim screaming behind the bars and showing her injuries caused by torture of lady cops.
سنا ہے گروسری سٹورز شاپنگ بیگ کے پیسے چارج کرنے پر پچاس ہزار جرمانہ ہو گا ۔
میں نے ابھی ابھی Rainbow Store wapda Town سے گروسری کی مگر شاپنگ بیگ کے پیسے چارج ہوے رسید اٹیچ ہے ۔
میرے اعتراض پر کیشییر کا کہنا تھا مفت کا حکم پلاسٹک بیگ پر پے میں نے کہا کہ وہ تو پلاسٹک بیگ تو بین ہے تو کیشیر صاحب کا فرمانا تھا جی اسی لیے وہ ہم نہیں رکھتے آپ پیسے ادا کیجیے ہمارے بیگ کے جس پر ان کا مونوگرام بھی چھپا ہے ۔
اب کوئی ہمیں سمجھاے کیا ممنوعہ آئٹم پر پیسے چارج کرنا جرم ہوا اور شاپنگ بیگ پر پیسے چارج ہونا درست ؟
@CMComplaintCell@SalmaButtPMLN
یہ برطانیہ سے آیا کوئی کاٹھا انگریز نہیں، نہ ہی ٹیکساس کے کسی روڈیو سے بھاگا ہوا کاؤ بواۓ ہے
یہ CCD کا سربراہ ظفر چٹھہ ہے جو ایک کانسٹیبل کے جنازے میں شرکت کر رہا ہے