اس وقت ہم صوابی میں سابقہ سپیکر اسد قیصر کے حجرے میں موجود ہیں کیونکہ پولیس والوں نے واضح کہا کہ پی ٹی آئی قیادت نے دھرنا لگانے سے منع کیا ہے اس لیے ہم ان کے گھر آئے ہیں سوال کرینگے کہ پولیس نے ہمارے ساتھ کیوں ایسا کیا.؟
کیمرہ مین کو دونوں ہاتھوں سے سلام۔۔🫡
اس فیملی میں اچانک سے کچھ بھی ہو جائے کوئی بھی صورتحال ہو (پیدائش، موت، حادثہ، وغیرہ وغیرہ) انکی وڈیو بنانے والا بندہ ہمیشہ تیار رہتا ہے۔۔۔۔۔بجائے مدد کرنے کے۔
وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی، سپیکر بابر سلیم سواتی اور وزیر اطلاعات شفیع جان پر شدید دبائو
مراعاتی قانون کی منظوری میں شامل پوری کابینہ کو بٹھا کر ویڈیو بیان جاری کرنے کا مقصد سادہ ہے
’’یہ سب بھی شریک ہیں‘‘
🚨🇮🇱🇵🇸 Israel has confirmed the authenticity of this appalling photo, showing a nearly naked Palestinian man blindfolded and bound to a cot.
In Hebrew, the caption says, “Good morning.”
Who the man is and where he is from remains unclear.
The image circulated online after it was reposted by a Palestinian activist, who said an Israeli soldier first posted it but has since deleted his account.
When you've got leaders like Ben Gvir at the top of the government, is it really any surprise soldiers behave like this??
Source: NYT / Writer: Michael
In the early hours of Friday, July 10, 2026, the pure body of the martyred Leader of the Islamic Revolution, Grand Ayatollah Sayyid Ali Hosseini Khamenei (may Allah sanctify his pure soul), was laid to rest in the luminous shrine of Imam Reza (pbuh).
#WeMustRise
صورتحال دلچسپ مرحلے میں داخل : وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان سے ان کے وکیل کی ملاقات کی مخالفت کردی عدالت سے درخواست مسترد کرنے کی استدعا کردی
معاملہ کچھ یوں ہے کہ لاہور سیشن کورٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف کے عمران خان کے خلاف ہتک عزت کیس کی سماعت میں عمران خان کے وکیل نے درخواست دی کہ میں نے اپنے کلائنٹ یعنی عمران خان سے جیل میں اس کیس کے حوالے سے ملاقات کرنی ہے
اس پر شہباز شریف سے عدالت نے جواب مانگا جو وزیر اعظم شہباز شریف کے دستخط کے ساتھ ان کے وکیل نے لاہور کی عدالت میں جمع کرایا ہے جس میں شہباز شریف نے عمران خان سے جیل میں ان کے وکیل کی درخواست کی مخالفت کی اور درخواست بدنیتی پر مبنی قرار دے کر مسترد کرنے کی استدعا کر دی گراؤنڈز میں لکھا یہ کیس لٹکانے کی ایک اور کوشش ہے ساتھ یہ بھی لکھا ملاقات کرنی ہے تو جیل رولز میں لکھا ہوا اس کے مطابق سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کے پاس جائیں وہ ملاقات سے متعلق دیکھے گا
پشاور میں اسسٹنٹ کمشنر اور اس کے گن مینز کا پولیو قطرے کے معاملے پر گھر کے اندر گھس گئے، خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ اس کے شوہر کو چوروں کی طرح گاڑی میں ڈال دیا، خاتون پشاور پریس کلب پہنچ گئی۔
ایکشن کون لے گا؟
پاکستان تحریک انصاف اور بانی چئیرمین عمران خان صاحب کی نمائیندگی کے لیے تحریک انصاف کا وفد ایران کے شہید رہبر آیت اللہ خامنائی کے جنازہ میں شرکت کے لیے مشہد پہنچ گیا ہے،
وفد میں سلمان اکرم راجہ، انتظار حسین پنجوتھہ، علی اعجاز بٹر اور ہارون نواز پنجوتھہ شامل ہیں۔
وفد نے کل میناب سکول کے بچوں کی یادگار کا دورہ کیا