ن لیگی رپورٹر حسن ایوب عرف راوی نے اپنی طرف سے مریم نواز کا دفاع کرنے کیلئے شوشہ چھوڑا کہ مریم نواز کی بیٹی کا نکاح کا جیولری سیٹ "جعلی" تھا۔
اب مریم نواز نہ تو کھل کر راوی کی مذمت کر سکتی ہیں، نہ کہہ سکتی ہیں کہ سیٹ اصلی ہے۔
ورنہ اس کی بھی رسیدیں دینی پڑ جائیں گی۔
شاباش پاکستانیو۔ ان کو سوال پوچھنا مت چھوڑنا۔
لانگ مارچ ناگزیر ہے۔ سہیل آفریدی کو یا تو دوسرا گنڈاپور بننا ہوگا یا مستقبل کے لیڈر بننے کا انتخاب کرنا ہوگا۔ یقین رکھیں، عمران خان کسی ایسے سائیکوپیتھ سے کوئی ڈیل نہیں کریں گے جس نے نہ صرف پاکستانیوں کو دھوکہ دیا ہے بلکہ عالمی برادری کو بھی۔
وزیراعلیٰ پنجاب اپنے بیانات میں تضاد پر خود ہی غور کریں ،کچھ دن پہلے انہوں نے لندن میں فرمایاتھا کہ وہ چھٹی پر ہیں آج اپنے سرکاری جہاز کے ذاتی استعمال کو جائز ثابت کرنے کے لیے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کبھی چھٹی پر نہیں ہوتا انکی ساتھی وزرا کے بیانات بھی آپس نہیں ملتے ایک وزیر صاحبہ نے کہا تھا کہ یہ جہاز ائر پنجاب کے لئے خریدا گیا دوسری وزیر صاحبہ نے کہا کہ ہاں خریدا ہے جہاز وزیراعلیٰ کے لئے خریدا ہے تا کہ پبلک کو ریلیف دی جا سکے 🤔
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے سات سابق کپتانوں نے ایک مشترکہ بیان میں اپنے وزیر خارجہ سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی حکومت سے مطالبہ کریں کہ دنیائے کرکٹ کے ایک بڑے کھلاڑی عمران خان کی زندگی کو جیل میں خطرات لاحق ہیں انہیں جیل میں مرنے سے بچایا جائے
FCC cannot sustain as permanent body it has to be abolished sooner or later, the whole concept of parallel judicial structure is foreign to Federal Constitution.
Sats for everyone (well, almost). The @btc faucet is open.
Join the line:
Follow @btc and @TetherWallet
Reply to this post with your @tether.me handle
Newcomers and thirsty regulars, this one's for you.
ADD+ Genesis Box is now live!
Mint now: https://t.co/k43Er2GXfX
Total Supply: 10,000 NFTs on @ethereum
Since we launched:
• Users: 548,938
• Whitelist Submitted: 135,389
• Whitelist Eligible: 20,000
1️⃣ Whitelist Round
• 4,000 NFTs — FCFS
• Open for 1 hour only
• If all NFTs are minted earlier, the Public Round will start immediately
2️⃣ Public Round
• 6,000 NFTs — FCFS
• Begins right after the Whitelist Round ends
• Open for 24 hours
Be an Early Riser 🌞
Solstice is live on @megaphone_hq
Earn Flares ahead of the dapp launch
Solana's stablecoin is launching soon and with it, Solana's best yield
Go get that worm
https://t.co/AHTVjWiW0b