راولپنڈی کے اس زیر تعمیر پلازے سے لاکھوں ڈالرز، پاؤنڈز اور ریال بھی برآمد ہوئے انکی تفصیلات قوم کے سامنے کب لائی جائیں گی؟ برآمد شدہ کرنسی کی مجموعی مالیت اربوں روپے میں ہے گرفتار شدہ آٹھ افراد کون ہیں؟
پشاور ہائی کورٹ نے علی محمد خان کی گرفتاری کالعدم قرار دی۔
جب کہ GHQ حملے میں شہریار آفریدی کا ضمانت منظور ۔
دعا کریں آج یہ دونوں بہادر لیڈرز رہ�� ہوجائے
سب سے پہلےمیں مسلم لیگ نواز کےامیدواروں ہی کو نہیں بلکہ پوری ریاستی مشینری خصوصاً پولیس کے جبر و ستم اور مکمل طور پر ایک متعصب الیکشن کمیشن کو شکست دینے پر پاکستان تحریک انصاف کے اپنے کارکنان اور پنجاب کے ووٹرز کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔