ناکام ریجیم کا گورنر راج بھی ناکام!!
ہائبرڈ ریجیم کا بنایا گیا کونسل جس نے اطراف کیا ہے, مزاکرت سے ہی حل نکل سکتا ہے, دہشتگردی کو ختم کرنے کا حل آپریشن نہیں بلکہ محبت کی زبان ہے!کونسل نےایک قدماگے بڑھ کہا یہ ہمارے اپنے بچے ہیں!!🔥
اسٹبلشمنٹ کو اگر لگتا ہے کہ لوگ آہستہ آہستہ سب کچھ بھول رہے ہیں، اور عوام نے چپ رہنا سیکھ لیا ہے، تو میں بتا دوں کہ لوگ کچھ بھی نہیں بھول رہے، لوگوں کو سارا کچھ یاد ہے عوام نے آپ کو 2024 کے الیکشن میں سارا کچھ یاد بھی کروایا تھا، عمران ریاض خان
جنیوا پریس کلب میں شہید ارشد شریف ہیومن رائیٹس ایوارڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا، انسانی حقوق سے تعلق رکھنے والوں کی شرکت۔
اگلے سال سے شہید ارشد شریف ہیومن رائیٹس ایوارڈ انسانی حقوق کے لیے خدمات سر انجام دینے والے پاکستانیوں کو ہر سال دیا جائے گا۔
کل کرک میں ہونے والے شہید پولیس افسران کے جنازے میں گورنر کنڈی اور ان کی 11 رکنی ٹیم میں سے کسی نے شرکت نہیں کی
یہ تو کہتے تھے تحریک انصاف والے شہیدوں کے جنازوں میں شرکت نہیں کرتے اب بتائیں کیوں جنازوں میں شرکت نہیں کی کیا آپ کے نزدیک پولیس کی شہادتیں تصور نہیں کی جاتیں ؟
🚨 شاندانہ گلزار کا انکشاف
سہیل آفریدی پر پریشر ڈالا جا رہا ہے کہ آپ " مائنز اینڈ منرل بل " پر دستخط کریں جس سے سہیل آفریدی نے صاف انکار کردیا،
اسپیکر بابر سلیم سواتی کو کہا جا رہا ہے کہ آپ اسمبلی کا سیشن بلائیں سہیل آفریدی کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹنگ کرے اور کسی دوسرے کو وزیراعلی بنائیں مگر نہ سہیل آفریدی مان رہا اور نہ ہی بابر سلیم سواتی ٹوٹ رہا ہے
عدم اعتماد کی رات عمران خان نے اچانک میری طرف موڑ کر کہا، عمران کوئی رہ تو نہیں گیا؟ تو میں کچھ بول نہیں پایا
شہید ارشد شریف نے عمران خان کو جواب دیا، خان صاحب اب کوئی نہیں رہ گیا 💔
DSP شہید عمران الدین آخر تک دہشتگردوں سے لڑا۔ خیبر پختونخواہ پولیس کے اس بہادر بیٹے نے اپنے کیریئر میں بے شمار آپریشنز کئے۔ کئی بار جان خطرے میں ڈالی اور آج شہید ہوگیا۔ عمران الدین دہشتگردوں کے خلاف دہشت کی علامت تھا۔
شہید عمران الدین کو سب سے بڑا ایوارڈ نشان حیدر دینا چاہیے۔
الحمدللہ! یہ ہے شعور، یہ ہے اصول، یہ ہے وہ انداز جو ہر ظلم کے سامنے ڈٹ کر منہ توڑ جواب دیتا ہے
یہ ہے عمران خان کا شعور، جس نے قوم کو جھکنا نہیں، حق کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہونا سکھایا!
پوری کلپ لازمی سنیں 🔥
خاتون صحافی نے ناکام ریجیم کو اڑا کر رکھ دیا!
ناکام ریجیم اپنی غلطیوں کو چھپانے کے لیے PTI پر الزامات لگا رہی ہے,
جبکہ فوج کے خلاف یہ دونوں جماعتوں کے نعرے ریکارڈ پر موجود ہے!! ناکام ریجیم دلدل میں پھنس گئی ہے!!