@oye_New_Bie مجھے آج تک نہیں پتہ تھا کہ آم میں بھی الگ الگ ذات پات ہے ۔اج سندڑی ،اور جونسا دونوں کھانے کا اتفاق ہو ۔۔ چونسا آم کا ذائقہ میٹھا اور سندڑی کا ذائقہ نمکین تھا
@AsadAToor اسد بھائی پہلے محسود لڑکے کو قتل کیاگیا ۔اسکے رد عمل میں زین کو بھی مارا گیا ۔۔لیکن پولیس محسود لڑکے کے گھر کی عورتوں کو لے گے اور بند کردیا تھانے میں ۔۔یہ کہا کا انصاف ہے