Heartfelt thanks @ZarrarKhuhro for inviting me to the World Stroke Day awareness session to share my experience and some useful insights for better recovery and prevention.
#worldstrokeday#strokesurvivor#DawnNews
ابھی ایک جرم کا ماتم ختم نہیں ہوتا کہ دوسرا پہلے سے بڑھ کر دل دہلا دیتا ہے۔۔۔
نہ زخم بھرتے ہیں، نہ آنسو خشک ہوتے ہیں، نہ دکھ سہنے کی مہلت ملتی ہے۔ ہر نیا جرم پچھلے جرم کی سنگینی ہی نہیں بلکہ حکمرانوں کی بے حسی اور ہماری بے بسی کی نئی تاریخ لکھتا جا رہا ہے ۔۔۔
سمجھ نہیں آتا کہ اس معاشرے کی حالت پر روئیں، چیخیں یا بس خاموش ہو جائیں ۔۔۔
بے شمار عورتوں کی کہانی ہے یہ ۔۔۔ شوہر کے گالم گلوچ پہ“ خاموش رہنا، اپنے ہی اندر خامیاں تلاش کرنا، اور یوں عورت خود اپنی ذات سے لاتعلق ہو جاتی ہے اور دنیا سے بھی اور یہ ہوتاہے وہ دُکھ جو دیمک بن کر پوری ہستی ختم کر دیتا ہے اور اس پہ دوسروں کا بلاوجہ اپنی ناک گھُسا کر عورت کو سمجھانا کہ پیسہ ہےبڑا گھر ہے، اولاد ہے، اور کیا چاہئے، مُوڈ ٹھیک رکھا کرو۔”
#lajja #Netflix
@QindeelAzeem@Ali_Progressive Women can be emotionally empowered at the grassroots level, but to become Chief Minister, apparently, one essential qualification is that your father must be a former Prime Minister or President.