What an unstoppable force Muhammad Rizwan has proven to be in the Test Match today! Congratulations to him for scoring 150 runs with the help of 9 Fours and 3 Sixers! He has surely proven himself to be an asset for Test Cricket in Pakistan. What a treat to watch!
#pcb#icc#Pak
لاہور کا اہم حلقہ این اے 122 میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی نااہلی سامنے آگئی،،پرامن ماحول میں پولنگ تو جاری مگر پولینگ باکس ٹوٹ پھوٹ کا شکار،،آر او آفس کو متعلقہ حکام کی شکایت کے باوجود باکس کو نہ بدلا گیا….
غربت اور مہنگائی کی ستائی عوام سے پیپلز پارٹی نےپنجاب کے شہر لاہور میں ووٹ دینے کا حق بھی چھین لیا
2500 روپےلو ،ووٹ دو کا سلسلہ شروع ،پیپلز پارٹی کے امیدوار پی پی 160 کے مرکزی دفتر میں دوران میڈیا کوریج کرنے پر انتظامیہ نے نیو نیوز کی ٹیم سے کیمرہ چھین لیا۔
پنجاب پولیس کے شیر دل نوجوانوں کا تازہ کارنامہ۔
صادق آباد میں مین ھائی وے پر ایک ہوٹل کے باہر بیٹھے ہوئے غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ پاکستانی عوام سمجھ کرکیسا حسن سلوک اپنایا،
اب یہ ویڈیو پوری دنیا کو کتنا اچھا پیغام دے گی؟؟
@OfficialDPRPP@PunjabPolicePaK
لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس فیز فائیو میں ڈانس اور نشہ پارٹی کے ہولناک نتائج
#Onthespot
Another student of Lums University was killed during the party at Penta Square Apartments Def Pahse 5.
@OfficialDPRPP
لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس فیز فائیو میں ڈانس اور نشہ پارٹی کے ہولناک نتائج
#Onthespot
Another student of Lums University was killed during the party at Penta Square Apartments Def Pahse 5.
عمران خان کی گرفتاری کے دوران سابق خاتون اول نے کمرے کی تلاشی دینے سے انکار کیوں کیا،کمرے کی تلاشی کے دوران سٹیل کے ڈبے سے ہڈیوں کی راکھ ملی ،پولیس نے ہڈیوں کی راکھ کے بارے میں بشریٰ بی بی سے استفسار کیا ،بشریٰ بی بی نےکہا یہ مبارک چیز ہے وضو کے بغیر ہاتھ نہیں لگا سکتے، #pti
گرفتاری کا ایک فائدہ ضرور سامنے آنا چاہئے ‘’ملک پاکستان میں خوشحالی ‘’
اور اگر خوشحالی نہ آئی تو پھر پی ڈی ایم میں شمولیت اختیار کرنے والی ساری
جماعتوں کے سربراہان کو بھی گرفتار کیا جانے کامطالبہ کیا جاتا ہے!
@paksitan@ImranKhanPTI@NawazSharifMNS@MaryamNSharif#ptiVspdm
محلات ،پلاٹ ،انڈسٹری ،قیمتی گاڑیاں بنائی ہیں جو تم لوگوں نے
اس کو گروی رکھوا دو اور ملکی عوام کے کام آ جاؤ
لوٹ لیا سب مال اور سکون جس پر تھا حق عوام کا
اور بنا لیا وہ سب کچھ اپنے لئے
جو وعدہ کیا تھا عوام کو فراہم کیا جائےگا؟
الیکشن کی تیاری اور الیکشن کروانا تو دور کی بات
یہاں تو مون سون بارشوں میں پانی کی نکاسی کا پلان بھی تیار نہیں ہوتا
ایک ہفتے کا پلان نہیں بنتا ،پانچ سال کی کیا پالیسی ہو گی
حساب لا لو
سڑکوں سے پانی نکالا جائے !
#Punjab
9مئی واقعہ میں ملوث کون کون ،
جیل میں خواتین کارکنان پر تشدد اور جنسی زیادتی کا الزم ،،،
حقیقت ہے کیا جانئے پروگرام جرم کہانی میں
ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود کی زبانی جمعرات کی رات 10بج کر 5 منٹ پر صرف
صرف لاہور رنگ پر
@OfficialDPRPP@ccpolahore#JinnahHouse#attention