ہاہاہاہاہا دو خاندانوں کا مِلن 😂😂😂۔ نکاح کے موقعے پر دولہے کے ماں باپ نہ جا سکے کیونکہ وہ چور تھے اور و ��یمے کے موقع پر دلہن کے والدین نہ جا سکے کیونکہ وہ بھی چور تھے 😂😂😂۔
ٹوئٹر ٹھرک کے لیے تو نہیں بنایا گیا تھا
لیکن پاکستانیوں نے ٹھرک کی آماجگاہ
بنا دیا
زیادہ قصور گرلز کا ہے جو ہر ایرے غیرے لفنٹر ویلے کو یہاں لفٹ کرواتی ہے
ان لوگوں کو بھی جن کو رئیل لائف میں کوئی منہ نہیں لگاتا