السلام علیکم
أَفَتُؤْمِنُونَ بِبَعْضِ الْكِتَابِ وَتَكْفُرُونَ بِبَعْضٍ
Then is it only a part of the Book that ye believe in, and do ye reject the rest?
Al-Baqara - 2:85
صباح الخير
السلام علیکم۔۔
جانتے ہیں مریض کی عیادت کا اتنا ثواب کیوں ہے کیونکہ آپ اپنی زندگی میں سے اس فرد کے لیے وقت نکالتے ہیں ، محبت سے خلوص سے اس کے پاس جاتے ہیں اور اس کو بتاتے ہیں کہ وہ آپ کے لیے اہم ہے۔ وہ انسان پھر سے جی اٹھتا ہے۔
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں۔
#صبح_بخیر#SMK
افسوس کی بات تو یہ ہے کہ ہم نے اسلام کو اتنا پرموٹ نہیں کیا جتنا اسلام کے بارے میں کسی بھی فتنے کو پرموٹ کیا ہے__فلاں بدعت ہے فلاں حلال ہے فلاں مسلک فلاں برداری فلاں فلاں_
بس خدا ہمیں حق اور سچے راستے پر چلنے کی توفیق دے!❤
#عرشِ_نور
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
سورہ النمل 84:85
یہاں تک کہ جب سب حاضر ہوں گے کہے گا کیا تم نے میری آیتوں کو جھٹلایا تھا حالانکہ تم انہیں سمجھے بھی نہ تھے یا تم کیا کرتے رہے ہو
اور ان کے ظلم سے ان پر الزام قائم ہو جائے گا پھر وہ بول بھی نہ سکیں گے
ایک خاتون نے عربی پرنٹ والا لباس پہنا ۔خاتون کو لاہور میں چند جذباتی لوگوں نے گستاخی کے الزام میں دھر لیا اور بمشکل بیچ بچاو کرایا گیا۔ یہ تو بالکل واضح ہو گیا کہ جاہل عوام کی جہالت کی سب سے بڑی وجہ جاہل قسم کے مولوی ہیں جو "حلوہ" کیلئے کچھ بھی کر سکتے ہیں۔۔۔
#SMK
#HBD_MyBestu 👭
فائنل لی وہ دن آہی گیا جس کا ہمیں انتظار تھا جنم دن بہت بہت مبـارک ہو میـری جان جس طرح غبارے اڑھ رہے ہیں دعا ہے ایسی ہی خوشیاں ہی خوشیاں تیری زنـدگی میں آس پاس رہے😍💗
@KhusiKiBabyDoll 😘
❤️LUM❤️
السلام علیکم
کچھ لوگ اور لمحے ہماری زندگی میں اس لیے بھی آتے ہیں کہ اللہ ان کے ذریعے ہمیں خود سے قریب کرنا چاہتے ہیں، ہوسکتا ہے کہ یہ اللہ کی طرف سے آپ کا امتحان ہو جسے آپ آزمائش تصور کررہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آزماتا بھی تو انہی کو ہے جو اس کے پسندیدہ بندے ہوتے ہیں
#دن_بخیر#SMK
ہر سال ہی زندگی میں کچھ نہ کچھ تبدیلیاں آتی ہیں مگر اس سال نے مجھے مکمل بدل دیا ہے۔
کچھ کہنا چاہیں تو ضرور کہیئے، میں آپ کی محبتوں کے لیئے بہت شکرگزار ہوں کہ آپ سب نے انجان ہو کر بھی مجھے اپنی دنیا میں جگہ دی اور میرے لکھے کو ہمیشہ سراہا. سلامتی ہو آپ سب پر ❤️
#Bye2023#SMK
سال 2023 اعصاب شکن تھا..... ہر مہینہ دوسرے سے بڑھ کر سرپرائز کرنے والا رہا ہے....میری زندگی کا مشکل ترین سال......
لیکن اللہ کا شکر ہے جس نے بڑی مشکلیں دی تو حوصلہ بھی اتنا ہی بڑا دیا🍁
#عرشِ_نور
چند اسباق جو گزشتہ سال سے حاصل ہوئے ۔
آپ سے بڑا کوئی وی آئی پی نہیں۔ کسی کو ضرورت سے زیادہ اہمیت نہ دیں۔ اکثر لوگ اس کو for granted لے لیتے ہیں۔
عزت نفس پر کبھی سودے بازی نہ کریں۔
رشتے داروں سے کوئی توقع نہ رکھیں۔ یہ بس آپ کی خوشی میں خوش ہیں رونے میں ساتھ نہیں دیں گے
#SMK