پی ٹی آئی کو کل مولانا کا حق بولنا برا لگتا تھا، آج مسلم لیگ ن کو برا لگ رہا ہے۔
فرق صرف اتنا ہے کہ کل اسٹیبلشمنٹ کی گود میں پی ٹی آئی تھی، آج ن لیگ ہے۔ مولانا کا کل بھی ایک یہی مؤقف تھا اور آج بھی ہے۔
اسٹیبلشمنث سیاسی مداخلت سے دور رہے۔
#وطن_فروش_چوکیدار
آئین کی بالادستی کا بنیادی تقاضا ہے کہ پارلیمان بااختیار ہو اور ریاستی ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کریں۔ مولانا فضل الرحمٰن نے سیاسی معاملات میں مبینہ مداخلت پر سوال اٹھاتے ہوئے ۔
پاکستان کے خود مختار ہو ہی زور دیا ہے
#وطن_فروش_چوکیدار
مولانا فضل الرحمٰن نے انتخابی عمل میں مبینہ مداخلت اور دھاندلی پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے
عوامی مینڈیٹ کی حرمت کا سوال اٹھایا تھا ۔ ان کا مؤقف ہے کہ ملک کے فیصلے پارلیمنٹ میں ہونے چاہئیں ،
کسی اور قوت کے زیرِ اثر نہیں۔
#وطن_فروش_چوکیدار
جمعیت علماء اسلام کو ختم کرنے کی کوششیں بہت ہوئیں
مگر جمعیت آج بھی میدان میں پوری قوت سے موجود ہے
عوام کا اعتماد ہماری اصل طاقت ہے
امیر جمعیتہ علماءاسلام خیبرپختونخوا سینیٹر
مولانا عطاءالرحمٰن صاحب کا ایبٹ آباد میں خطاب
#TeamJuiPak#TeamJuiKp#JuiUpdates
میرے اسلاف کی تاریخ قربانیوں کی تاریخ ہے۔ انہوں نے برطانوی استعمار کے سامنے سر نہیں جھکایا، جانیں دیں، جیلیں کاٹیں اور آزادی کی جدوجہد کو اپنا مشن بنایا۔ پاکستان کی تاریخ میں ان قربانیوں کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔
#مولانا_کا_پاکستان#علماء_وطن_کے_معمار#دھرتی_کی_بنیاد_کلمہ