یہ شخص ہمارے بدقسمت صوبے کے ترجمان ہے۔ پختونخواہ کی ترجمانی کے لیے اس غلیظ بدزبان شخص کے علاوہ تحریک انصاف کو اور کوئی نہیں ملا
اس بدزبان بد اخلاق شخص نے عظمی بخاری سے متعلق جو شرمناک الفاظ استعمال کیے اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے یہ بدنسل اور بےخاندان لوگ ہے شاید یہ لوگ اپنے گھر کے خواتین کے لیے بھی اسی طرح کی زبان استعمال کرتے ہیں جو یہ شخص خواتین کے لیے استعمال کرتا ہے

@iemziishan see, look at the tone of this clown YouTuber. Not only this but others too who are sitting abroad speak filth about Army, political personnel and even women. Disgusting
لوگوں کو ہیلمٹس پہنانا مشکل فیصلہ تھا،اب شاید ہی کوئی نظر آئے جو ہیلمٹ کے بغیر ہو،جہاں نظر آتا ہے اس کو پکڑتے ہیں،اس سے میری ذات کا شاید کوئی فائدہ اس لیے نہیں کہ میں تو ایک پروٹیکٹڈ گاڑی میں جارہی ہوتی ہوں،جب حادثات سے نقصان ہوتا ہے،تو مجھے دکھ ہوتا ہے،مریم نواز
صورتحال میں نیا ٹوئسٹ : دل کے ڈاکٹر نے عمران خان کو یکم اگست کو جیل میں چیک کرنے کے بعد ایک رپورٹ مرتب کی تھی جس کے پلان 'بی' میں ان کی 'سٹی کورونری انجیو گرافی' کرانا تجویز کیا گیا تھا پھر20 اور 21 اگست کو عمران خان پمز لایا بھی گیا اب اس ٹیسٹ کا کیا ہوا اس بارے کچھ معلوم نہیں ۔۔۔ !
البتہ اب آج 22 اگست کی وزیراعظم آفس کی جاری پریس ریلیز پڑھ لیں جس میں پمز میں 'سٹی کورونری انجیو گرافی' کی سہولت فعال نا ہونے کا وزیراعظم نے نوٹس لیا ہے انکوائری کمیٹی بھی قائم کر دی
تو اس کیا مطلب لیا جائے کہ پمز میں تمام سہولیات موجود نہیں ہیں ؟؟؟ جس کا دعویٰ حکومت کرتی آئی ہے
“I am being tortured. These people are not human.” - Imran Khan told his sister @DrUzma_KhanPK during their meeting last night at PIMS Hospital, as she revealed at today’s press conference.