#مرکزی_مسلم_لیگ_میدان_میں
صادق و امین قیادت کے ساتھ
میدان میں اترنے والی یہ جماعت
کوئی عام جماعت نہیں بلکہ خدمت کی سیاست پہ یقین رکھنے والے اتحاد کی سیاست کو فروغ دینے والے عزتوں اور ن��ریات کے محافظ لوگ ہیں
#مرکزی_مسلم_لیگ_میدان_میں
پاکستان بنایا تھا ۔ پاکستان بچائیں گے ۔ اس کی ترقی کیلئے تن من دھن لُٹائیں گے ۔۔ یہ عزم ہے ہر مرکزی مسلم لیگ کے کارکن اور لیڈر کا