الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رجسٹرڈ جماعتوں کی فہرست جاری کردی ہے مرکزی مسلم لیگ کا نام ان جماعتوں میں 114 نمبر پر موجود ۔۔۔ مریم نواز صاحبہ ، عظمی بخاری صاحبہ ، رانا ثناءاللہ صاحب بغور اس فہرست کا مطالعہ لازمی فرمالیں تاکہ انہیں مرکزی مسلم لیگ کا نام ازبر ہوسکے
@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN@RanaSanaullahPK
گھر کے بھیدیوں نے لنکا ڈھانا شروع کردی ہے پنجاب کی گڈ گورننس کی کہانی ن لیگ کے ایم این اے کی زبانی
چوہدری سالک کے بعد مسلم لیگ ن کے ایم این اے نے بھی پنجاب میں کرپشن کے خلاف زبان کھولی ہے یہ وہ صاحب ہیں جنہیں زرتاج گل کی نااہلی کے بعد منتخب کروایا گیا تھا اویس لغاری کے قریبی ساتھی رکن قومی اسمبلی محمود قادر لغاری کہتے ہیں ،پنجاب کے ہسپتالوں میں دیکسین و ادویات نہیں ہیں، ہر منصوبے میں ناقص میٹریل کا استعمال ، کرپشن عروج پر، بیوروکریسی کا راج ہے اور میرئ ویڈیو جو مرضی شئیر کر دے عہدہ پارٹی کی امانت ہے جب کہیں گے واپس کر دوں گا مگر خوشامدی اور مراثی مریم صاحبہ کو درست رپورٹ نہی دے رہے حالات بہت خراب ہیں وہ نہیں جو بتائے جا رہے ہیں