مرکزی مسلم لیگ کا ن لیگ کو مسلسل چیلنج! گوجرانوالہ انتخاب کے نتائج نے نئی بحث چھیڑ دی
معرکہ این 77 گجرانوالہ، نون لیگ بمقابلہ مرکزی مسلم لیگ
کیا پاکستان کے عوام پرانے چہروں سے واقعی اکتا چکے ہیں اور تبدیلی چاہتے ہیں؟
مرکزی مسلم لیگ کا اچانک سیاسی میں ہلچل مچانا، محرکات کیا ہیں؟
کیا پاکستان واقعی خاندانی سیاست سے پاک ہونے جا رہا ہے؟
وفاقی و صوبائی حکومت کے باوجود نون لیگ کو اتنا ٹف ٹائم، کیو اور کیسے؟
جانیے ہمزاد ڈیجیٹل پر عادل علی کے وی لاگ میں۔۔
Watch Adil Ali's analysis and share your opinion in the comments.
#AdilAli #Gujranwala #PakistanPolitics #MarkaziMuslimLeague #PMLN #CityOfLights #foryoupageofficiall #foryou #PublicOpinion #FYP #trendingvideo
جامعہ الدراسات الاسلامیہ کراچی کے زیر اہتمام تقریب تکمیل صحیح بخاری جاری💞
ہر سال کی طرح اس سال بھی جامعہ سے فراغت پانے والے عظیم الشان علماء کرام🌹
#علماءانبیاءکےوارث
حضرت عبداللہ عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ میری طرف سے پہنچا دو خواہ ایک آیت ہی ہو ، بنی اسرائیل کے واقعات بیان کرو اس میں کوئی حرج نہیں ، اور جو شخص عمداً مجھ پر جھوٹ بولے وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے ۔‘‘ رواہ البخاری (۳۴۶۱) ۔
#علماءانبیاءکےوارث
ESTABLISHMENT OF AN ISLAMIC WELFARE SOCIETY "GOODNESS WILL BE PROMOTED, AND EVIL WILL BE STOPPED. INSHA'ALLAH!”
#عوام_کی_امید_مرکزی_مسلم_لیگ
Markazi Muslim League
پاڪستان ۾ اسلامي فلاحي سوسائٽي قائم ڪئي ويندي. انصاف جي بنياد تي سڀني کي حق فراهم ڪيا ويندا ۽ ذميوارين کي پورو ڪرڻ لاءِ تربيت ڏني ويندي.
#عوام_کی_امید_مرکزی_مسلم_لیگ Markazi Muslim League