Pro Pakistani Social Activist Beleive on Peace, Equality & Justice.
follow me I will follow back you 100%.
Shukriya Behno or Bhaion. #Sindhi#Pakisatani
وزیر اعلیٰ پنجاب کو معافی تو مانگنی ہوگی، یہ صرف کسی ایک حلقے کی بات نہیں ملک بھر میں موجود مرکزی مسلم لیگ کے لاکھوں کارکنان و ہمدردوں کی دل آزاری اور ریاست پاکستان پر بہتان ہے۔
مریم صاحبہ بطور وزیراعظم کی بھتیجی آپکو معافی تو مانگنی پڑیگی۔
#MaryamMafiMango
تخت لاہور کو بڑا جھٹکا، فارم 47 کی پیداوار حکومت اور دعوے بلند و بانگ، توبہ توبہ!
عقلمند مند آدمی شیشے کے محل میں بیٹھ کر کنکر بازی نہیں کرتا کیونکہ پلٹ کر وار ہونے کا بھی خدشہ ہوتا ہے،
پورا پاکستان جانتا ہے کہ تخت لاہور کیسے ہتھیایا گیا ہے اور کیسے باپ بیٹی جیتے ہیں،
ہم اس بحث میں پڑنا ہی نہیں چاہتے تھے ہم پرامن جمہوری لوگ ہیں،
مریم نواز نے خود اس کیچڑ میں پتھر اچھالا ہے تو اب نتائج بھی آئینگے،
بہتر یہی ہے کہ معافی مانگ لیں اورانتخابات کے عمل کو غیر جانبدار رہنے دیں!
فیَ زمانہ کوئی بھی عقل مند آدمی بلی کے گلے میں گھنٹی نہیں باندھتا۔۔۔
#MaryamMafiMango
@PMML_Media@taahaa_
اتنے ذمہ دار عہدے پر اتنی بڑی غیر ذمہ داری مریم نواز اینڈ کمپنی کا ہی خاصہ ہے اس بیان میں مریم نواز صاحبہ اکیلی نہیں ہے عظمی بخاری صاحبہ اور رانا ثناءاللہ صاحب بھی اسی طرح کا بیان جاری کرچکے ہیں اس طرح کا بیان کسی سیاسی جماعت پر نہیں ریاست پر حملہ ہے بڑی عجیب بات ہے صوبہ اور وفاق میں ن لیگ حکمران ہے لیکن اتنی غافل ہے کہ 2024 کے انتخابات میں اپنے ہر نمایاں آدمی کے مدمقابل الیکشن لڑنے والی جماعت کو نہیں پہچانتی یہ بیان این اے 77 میں ہونے والی سبکی پر بوکھلاہٹ کا اظہار ہے مریم نواز صاحبہ کو معافی مانگنی پڑے گی
وزیراعلی صاحبہ کا بیان این اے 77 میں ہونے والی سبکی پر ان کے اظہار ناراضگی کا آئینہ دار ہے پنجاب میں جس کارکردگی کا ڈھنڈوارا محترمہ اور ان کی ٹیم ہر وقت پیٹتی رہتی ہے این اے 77 کے الیکشن نے اس کارکردگی کا پول کھول کر رکھ دیا اس پر اظہار ناراضگی تو بنتا ہے لیکن اظہار ناراضگی کرتے ہوئے ریاستی مفادات کا خیال رکھنا ازحد ضروری ہے اور یہ بات ن لیگ کو کبھی بھی سمجھ نہیں آئی
ن لیگ کا 40 سالہ سفر اور مرکزی مسلم لیگ کا 4 سالہ سیاسی سفر پھر بھی ن لیگ کو مرکزی مسلم لیگ کے مقابلے میں ایم این ایز، ایم پی ایز، وزراء کی فوج اتارنا پڑی!
#MaryamMafiMango
مرکزی مسلم لیگ نے وزیرا علیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کو لیگل نوٹس بھیج دیا ، مرکزی مسلم لیگ کو کالعدم قرار دینے کا بیان گمراہ کن ہے معافی مانگیں بصورت دیگر قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتے ہیں
ن لیگ والو! آپ کا دور ختم ہو چکا ہے، اب ہم عوامی طاقت کے ساتھ ہر جگہ آپ کا مقابلہ کریں گے اور عوام کے حقوق کی یہ جنگ قانونی دائرے میں رہ کر لڑی جائے گی! انشاء اللہ
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے ترجمان فیصل ندیم کا دوٹوک اور پرعزم پیغام
#PoliticalResistance#EndOFCrruption#Reforms
A photograph with the President of the Muslim Teachers Forum، After an impactful session with teachers from various educational institutions across the City.
#PMML#Hyderabad#pmmlhyd#MuslimTeachersForum@PMML_HYD
مسلم ٹیچرز فوم حیدرآباد
کے زیر اہتمام
اقصی آدیٹوریم آٹو بھان
میں
ٹیچرز میٹ اپ کا اہتمام کیا گیا۔
جس میں عطا اللہ غلزئی صاحب
( صدر مسلم ٹیچرز فوم پاکستان)
عثمان رشید صاحب
( جنرل سیکریٹری مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد)
نے خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا ۔
@PMML_Media#PMML
مسلم ٹیچرز فورم حیدرآباد
کے زیر اہتمام
سیٹھ کمال الدین پرائمری اسکول حیدرآباد
میں
*ٹیچرز میٹ اپ* کا اہتمام کیا گیا ۔
جس میں عطا اللہ غلزئی صاحب
( صدر مسلم ٹیچرز فوم پاکستان)
طارق صاحب
صدر مسلم ٹیچرز فورم حیدرآباد ڈویژن
ریحان وارثی
(ٹی ای او میل سٹی حیدرآباد)
مختصر جھلکیاں
مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد کی جانب سے حیدر چوک پر ہونے والے مہنگائی کے خلاف دھرنا کی مختصر جھلکیاں۔
PMML HYDERABAD
@officialfaisaln@taahaa_@PMMLTeam