واپڈا کا وہ بندہ جس کی وجہ سے آپکا بل 2 ہزار سے 10ہزار ہوجاتا ہے!
سسٹم میں میٹر ریڈنگ کی تاریخ 12 درج ہے جبکہ یہ صاحب 22 تاریخ کو ریڈنگ لے رہے ہیں۔
کیسے کیسے غریب عوام کو لوٹ کر محلات بناتے ہیں!
خدارا اس غیر قانونی تاخیر، کھلی لوٹ مار کا نوٹس لیا جائے۔ #WAPDA #ElectricityBill #PowerCorruption
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
🚨🇮🇷ایران کے نئے سپریم لیڈر سید مجتبیٰ خامنہ ای کے ہاتھوں میں تھامے ہوئے یہ پھٹے پرانے چپل دیکھ کر یقین ہو گیا کہ امتِ مسلمہ کو ایک بار پھر عظیم لیڈر مل گیا ہے۔ دوسری بات یہ کہ سید مجتبیٰ خامنہ ای ابھی تک کرایے کے گھر میں رہتے ہیں