اس قتل کے ذمہدار ھم خود عوام ھیں کیونکہ جب تک ھم خود کو نھیں بدلینگے تب تک یھی ھوتا رھیگا اور پھر قرآن پاک میں بھی یھی لکھا ھوا ھے کہ
"جیسی رعایا ھوگی حکمران بھی ویسا ھی ھوگا"
ھم خود عوام ذمہدار ھیں۔
Jee Bilkul Mai khud by profession Tehsildar hon aur mene bhi Apne Deputy Commissioner Sb k hukum k teht government k orders implement lockdown ki soorat main Karwa Raha hoon
@PTVNewsOfficial@FaisalJavedKhan@trtworld سنی کھے شیعہ کافر
شیعہ کھے سنی کافر
دیو بندی کھے بریلوی کافر
بریلوی کھے دیو بندی کافر
وھابی کھے اھل حدیث کافر
اھل حدیث کھے وھابی کافر
اگر ھم سب ایک دوسرے کو کافر کھیں تو آپ ھی بتائو باقی مسلمان کون بچتا ھے؟
کافر کون ھے سچا مسلمان کون ھے یہ تو اللہ پاک ھی جانتا ھے۔
@PTVNewsOfficial@FaisalJavedKhan@trtworld جناب اعلئ ایک گذارش ہے کہ ایرانی مذھبی پروگرام بھی بھت ھی عمدہ قسم کے ھوتے ھیں اور ایران ھمارا پڑوسی برادر ا��لامی ملک ھے اگر ایرانی فارسی ڈرامے اردو ترجمہ کے ساتھ ھمارے ملک میں عوام کی تفریح کے لیے چلائے جائیں تو ھماری عوام ان کو بھی پسند کریگی۔