@dtnoorkhan سب سے پہلے اس ملک سے غیر ملکی زبان انگ ریزی کا جبری تسلط ختم کر کے اس زبان کا مکمل دیس نکالا کیا جائے اور چائنہ جرمنی جاپان ترکی فرانس کی طرح اس مملکت کی اپنی قومی مقامی زبان مکمل نافذ کی جائے تا کہ نسل نو کا استحصال ختم ہو سکے پھر صوبے بنائیں یا یونٹس دیکھیں ملک کی ترقی کرتا ہے
بھٹو صاحب بہت بڑے محب وطن تھے انکے بغیر ایٹم بم بنانے ناممکن تھا۔۔۔۔عمران خان جیسے لوگ تو امریکہ کی اجازت کے بغیر سانس بھی نہیں۔۔۔۔۔2019 کو جاری کیا جانے والا ڈاکٹر قدیر خان کا تاریخی بیان🇵🇰🇱🇾✌❤🙏🏻
ساتھی اس حوالےسے تیار رہے، مکمل چھان بین کے بعد اس حوالے سے ٹرینڈ چلائیں گے اور کسی کے باپ کو بھی چاہے وہ چیف آف آرمی سٹاف ہو یا چیف جسٹس ہو، خاتم النبیین محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والے زندیق قادیانیوں کو کسی بھی طرح ان کے کذاب اور جھوٹے مرزا کے جھوٹے نبوت کی تبلیغ کرنےکی اجازت نہیں دی جا سکتی...
یہ ملک کلمہ کے نام پر بنا ہے اور کلمہ کی رو سے قادیانی کو کسی بھی طرح سے اپنے جھوٹے اور کذاب اور ملعون مرزے کی تشہیر نہیں کرنے دی جائے گی..
دس سال قبل امین شہیدی نے اپنے 100 سے زائد ایرانی تربیت یافتہ دہشتگردوں کے ہمراہ مدرسہ تعلیم القرآن راجہ بازار پر حملہ کیا تھا
اس FIRمیں 96 لوگ نامزد ہیں، امین شہیدی نے آج تک ضمانت بھی کنفرم نہیں کرائ۔۔
اور اس سب کے باوجود وہ عراق و ایران پاکستانی شیعہ نوجوانوں کو دہشتگردی کے کیمپوں تک خود چھوڑنے جاتا ہے
ظلم تو یہ ہیکہ اس کیس کے مدعیان مفتی امان اللہ اور حافظ محمود کے قتل میں ملوث مجرم بھی آج تک آزاد ہیں
کاش کہ PTI کے دوستوں نے مجلس وحدت سابقہ سپاہ محمد کا یہ چہرہ بھی مدنظر رکھا ہوتا
#کالعدم_مجلس_وحدت
ناف اللہ سبحان و تعالیٰ کی طرف سے ایک خاص تحفہ ھے ۔ 62 سال کی عمر کے ایک بوڑھے آدمی کو لیفٹ آنکھ سے صحیح نظر نہیں آ رہا تھا - خاص طور پر رات کو تو اور نظر خراب ھو جاتی تھی ۔
ڈاکٹروں نے انہیں بتایا کہ آپ کی آنکھیں تو ٹھیک ہیں -
بس ایک پرابلم ھے - کہ جن رگوں سے آنکھوں کو خون فراہم ھوتا ھے - وہ سوکھ گئی ہیں ۔
سائنس کے مطابق سب سے پہلے اللہ کی تخلیق انسان میں ناف بنتی ھے - جو پھر ایک کارڈ کے ذریعے ماں سے جڑ جاتی ھے ۔ اور اس ہی خاص تحفے سے جو باظاہر ایک چھوٹی سی چیز ھے - ایک پورا انسان فارم ھو جاتا ھے ۔ سبحان اللہ
#ناف کا سوراخ ایک حیران کن چیز ھے : - ☆
سائنس کے مطابق ایک انسان کے مرنے کے تین گھنٹے بعد تک ناف کا یہ حصہ گرم رہتا ھے - وجہ اس کی یہ بتائی جاتی ھے - کہ یہاں سے بچے کو ماں کے ذریعے خوراک ملتی ھے ۔ بچہ پوری طرح سے 270 دن میں فارم ھو جاتا ھے - یعنی 9 مہینے میں ۔
یہ وجہ ھے - کہ ہماری تمام رگیں اس مقام سے جڑی ھوتی ہیں ۔ اس کی اپنی ایک خود کی زندگی ھوتی ھے ۔
پیچوٹی ناف کے اس سوراخ کے پیچھے موجود ھوتی ھے - جہاں تقریبا 72،000 رگیں موجود ھوتی ہیں ۔ ہمارے جسم وجود رگیں - اگر پھیلائی جائیں تو زمین کے گرد دو بار گھمائی جا سکتی ہیں ۔
#علاج : - ☆
آنکھ اگر سوکھ جائے - صحیح نظر نا آتا ھو -
پتہ صحیح کام نا کر رہا ھو - پاؤں یا ھونٹ پھٹ جاتے ھوں - چہرے کو چمک دار بنانے کے لیے - بال چمکانے کے لیے - گھٹنوں کے درد - سستی - جوڑوں میں درد، سکن کا سوکھ جانا -
#طریقہ علاج : - ☆
آنکھوں کے سوکھ جانا - صحیح نظر نہیں آنا - گلونگ کھال اور بال کے لیے روز رات کو سونے سے پہلے تین قطرے خالص دیسی گھی کے یا ناریل کے تیل کے ناف کے سوراخ میں ٹپکائیں اور تقریبا ڈیرھ انچ سوراخ کے ارد گرد لگائیں ۔
گھٹنوں کی تکلیف دور کرنے کے لیے تین قطرے ارنڈی کے تیل کے تین قطرے سوراخ میں ٹپکائیں اور ارد گرد لگائیں جیسے اوپر بتایا ھے ۔
کپکپی اور سستی دور کرنے کے لیے اور جوڑوں کے درد میں افاقہ کے لیے اور سکن کے سوکھ جانے کو دور کرنے کے لیے سرسوں کے تیل کے تین قطرے اوپر بتائے گئے طریقے کے مطابق استعمال کریں -
#ناف کے سوراخ میں تیل کیوں ڈالا جائے - ☆
ناف کے سوراخ میں اللہ نے یہ خاصیت رکھی ھے -
کہ جو رگیں جسم میں اگر کہیں سوکھ گئی ہیں -
تو ناف کے ذریعے ان تک تیل پہنچایا جا سکتا ھے ۔
جس سے وہ دوبارہ کھل جاتی ہیں -
بچے کے پیٹ میں اگر درد ھو تو ہینگ پانی اور تیل میں مکس کر کے ناف کے ارد گرد لگائیں چند ہی منٹوں میں ان شاءاللہ اللہ کے کرم سے آرام آ جائے گا ۔
#تناو کی کمی کے لئے ناف میں : - ☆
آب پیاز بیس گرام -
روغن ذیتون آدھ پاو -
میں جلا کے لگانے سے یہ مسلہ حل ھو جاتا ھے -
ناف کے اندر اور باہر مالش کرنے سے -
#برائے کان کے لئے : - ☆
کانوں میں سائیں سائیں کی آواز آتی ھو -
تو سرسوں کے تیل پچاس گرام میں تخم ہرمل دو عدد پیس کر ناف میں پندرہ دن لگانے سے سائیں سائیں کی آواز آنا ختم ھو جاتی ھے ۔
#قوت سماعت کے لئے : - ☆
قوت سماعت کی کمی دور کرنے کے لئے -
سرسوں کے پچاس گرام تیل میں دار چینی پیسیں -
بیس گرام جلا کے وہ تیل ناف میں لگانے سے قوت سماعت میں بہتری آتی ھے ۔
#پیٹ کا پھولنا : - ☆
پچاس گرام سرسوں کے تیل میں بیس گرام کلونجی کا تیل ملا کے ہلکا گرم کر کے ٹھنڈا کر کے لگانے سے دو ماہ میں پیٹ کنٹرول ھو جاتا ھے ☆
بڑا قبض کشا نسخہ ھے -
اگر نہانے کے بعد روغن زیتون ناف میں لگا دیں -
اور مزے کی بات یہ کہ الرجی اور زکام نہیں ھوتا -
تھرید1/1
دو دن سے کئی دوستوں نے JDCنامی تنظیم کو سندھ حکومت کی جانب سے فنڈز گرانٹ کرنے کا میسج اور خبر بھیج بھیج کر بار بار دریافت کیا کہ آخر آپ اس پر کیوں نہیں بولتے؟
پہلی بات کہ JDCاور ظفر عباس کو پاکستان بھر میں سب سے پہلے Expose اور اس پرسب سے زیادہ کھل کر بولا ہی ناچیز نے تھا آج بھی یو ٹیوب پر وہ تمام ویدیوز پڑی ہیں!
لیکن اسکے بعد کیا ہوا؟ ظفر عباس کی ایماء پر FIRsہوئیں جن میں باقاعدہ اسکے ادارے JDC کا نام مینشن کرکے کہا گیا کہ “آفتاب نذیر اس ادارے کے باریمیں ہرزہ سرائی اور پروپیگنڈا کرتے ہوئے یہ سب کہتا ہے کہ وہ محرم کے جلوسوں میں تو پانی پلاتے لیکن صحابہ صحابہ کرنے والوں کو پانی کی بوتل پلاتے موت پڑتی”
دوسری FIRمیں لکھا گیا آفتاب نذیر کہتا ہیکہ حضرت امیرمعاویہ اور ابوسفیان رضی اللہ عنہما کو کافر کہنے والا۔۔۔ہے”
ایک FIR تو اتنے مزے کی ہیکہ جب کمرہ عدالت میں جج نے تفتیشی سے پوچھا کہ کیا "ان الفاظ" پر بھی یہ دفعہ بنتی ہے تو اس نے کہا سر اوپر سے حکم تھا
اوپر کا جب سراغ لگایا تو کھرا راجہ ناصر عباس کے ہاں سے نکلا۔۔۔
آصف علوی نے امی عائشہ اور ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو گالیاں دیں زلفی بخاری نے اسے یوکے نکالا۔۔۔
ہم کہتے گالیاں کیوں دیں تو ہم پر الٹا پرچے کرکے اندر ڈالا گیا۔۔۔۔
بیک وقت پورے ملک کے مختلف حصوں میں پرچے ہونے شروع ہوئے،اور یہ پرچے مختلف اداروں میں موجود اہل تشیع افسران نے کروائے جنکی نشاندہی ہم نے کورٹ میں کی،جبکہ دوران تفتیش و ریمانڈ وہ اسکا ذکر بھی گاہے بگاہے کرتے رہے جس سے اندازہ ہوگیا کہ کام کس کا ہے
کراچی سے اسفار کر کر کبھی ایک شہر کبھی دوسرے شہر عدالتوں میں پیش ہوتا رہا کام کاروبار فیملی سب تباہ ہوا بالآخر مجبور ہوکر عارضی ہجرت اختیار کی ، دوران ہجرت وہ دوست کہ جو NGOs چلاتے اور سیلاب زدگان کو امدادی کنٹینرز بھر بھر سپلائی کرتے انہیں پیغام پہنچایا کہ حالات بہت مخدوش ہیں اور نوبت فاقوں تک آچکی ہے امداد نا سہی میرا ادھار ہی واپس چکادیں،
الحمدللہ ہمارے ایک دوست ایک ادارے اور ایک قائد نے بھی ایک روپے کی سپورٹ نا کی اور شکر الحمدللہ کہ نہیں کی بلکہ ملیر کے ایک دوست نے بتایا کہ انور بلوچ ہوٹل پر کڑاہی کھاتے ہوئے جب آپکے احوال واسکٹی لیڈروں کو بتلائے تو ایک کرم فرما نے خوب مذاق اڑاتے ہوئے کہا "ڈرامہ" ہے جبکہ اسی کرم فرما کو پتہ ہیکہ اچھے وقت میں انکے ساتھ کیا کیا تھا
ایک "برانڈڈ ابن شہید" نے ان ایام میں فقط لائکس کمنٹس اور چسکے کی خاطر تمسخر اڑا کر پوسٹ داغی جسکا انہیں دنیا وآخرت کا کوئ فائدہ نا تھاجبکہ انکی فیملی کے ساتھ بھی ہمیشہ احسان والا معاملہ ہی رہا، ہمیشہ کچھ دیا، لیاکبھی کچھ نہیں!
انسان سب بھول سکتا ہے مشکل وقت کا محسن اور اذیت دینے والا کبھی نہیں بھولتا
چونکہ انکے ہاں گھر کا راشن شہید ہی کے گھر جاتا ہے اور اسکے لئیے مرنا ضروری تھا، یا پھر دس کلو آٹے کا تھیلا اسے ہی دیا جاتا ہے کہ جسکی تصویر یا ویڈیوبن سکے اور اسکے بدلے وہ مزید جائیدادیں بنانے کے لئیے مال بٹور سکیں۔
زلزلہ اور سیلاب ہو یا افغانستان و فلسطین سب انکے لئیے جیک پاٹ ہوتے انکے مہنگے فونز،پہناوے گاڑیاں اور اسفار دیکھ کر کڑھتا کہ میں خاندانی نسلی کاروباری آدمی جسکے باپ دادا چاچوں ماموں سب کی حیثیت کاسب کو پتہ بھی ہے میں اس کام میں لگ کر آج اس حال کو پہنچ چکا ہوں اور یہ لوگ کس طرح سے بنا کام کاروبار اور نوکری کئیے صرف سوشل میڈیا پر مذہب فروشی کرکے ان سب آسائشوں میں جی رہے
میرے خاندان کے ہر بزرگ بڑے نے مجھے اس سب سے روکا بلکہ اعظم سواتی صاحب نے انتہائ سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ کن کاموں میں پڑ گئے ہو؟ انجام برا ہوگا اور میں بھی ساتھ نہیں دونگا
وہ الگ بات ہیکہ آج انکا اور میرا کیس ایک ہی عدالت میں ہے😊
سوشل میڈیا ٹرولنگ ہو یا گالم گلوچ کسی بھی مخالف سے زیادہ تکلیف اپنوں نے دی وجہ صرف یہ کہ جو سچ دوسروں کے باریمیں بولتے لکھتے ہو وہ اپنوں کے باریمیں نا بولو ، یعنی مانسہرہ میں اگر کسی مولوی نے بچے کے ساتھ زیادتی کی یا لاہور کے کسی ملا کی غلط ویڈیو پبلک ہوئ آئ تو آپ اسکی مذمت نا کرو!
یہ سائیکلوں پہ آنے والے لوگ بنا کسی کاروبار کے ڈالے گن مین کروڑوں کی گاڑیاں اور ڈیفینس بحریہ کے پلازوں کے مالک بن گئے اور ہم جو اسی کی دہائی میں FJ اور J60 رکھتے تھے بائیکیا پر آگئے🤫 الحمدللہ
بہرکیف اس ساری صورتحال میں پاکستان سے نکلا ، فیملی سے رابطہ بحال ہوا ابتدائی ایام میں پھر ظفر عباس نے ایک معتبر اور معزز بزرگ کے تھرو رابطہ کرکے اپنا کام دکھایا اور کہا کہ اس رمضان خاموش رہو اور Between the lines پیسوں کی آفر کی
الحمدللہ اسکی آفر اسکے منہ پہ ماری اسی دن ویڈیو بنائ اور تمام احوال پبلک کئیے ویڈیو بھی موجود ہےبزرگ بھی زندہ ہیں ظفر عباس بھی زندہ ہے
مخالف امیدوار اور قوم پرست جنہوں نے کچھ دن پہلے قوم کو تقسیم کرنے کی سازش کی تھی ۔ اور محمود احمد خان بیٹنی کے حوالے سے کچھ باتیں کی تھی جس پر مفتی اسعد محمود صاحب نے واضع اور کرار جواب دیدیا ۔🔥
#TeamJUIPak#TeamJuiTANK#teamjukp#ووٹ_صرف_کتاب_کا
مولانا صاحب افغانستان کے دورے سے کامیاب ہوکر لوٹے ہیں ان شاءاللہ..
مخالفین اور دونوں ممالک کے درمیان دوریاں پیدا کرنے والے نامراد ہونگے..
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب دورہ افغانستان بارے تاثرات
#ووٹ_صرف_کتاب_کا
حماس صرف ایک سیاسی قوت نہیں، بلکہ ایک عظیم دینی جماعت ہے۔
-میرا دل یہ کہتا ہے کہ(میرے قلب کی آواز یہ ہے) کہ اس وقت حماس جس جہاد میں مصروف ہے وہ ہماری تاریخ کا ایک انقلابی لمحہ ہے۔ اور انشاء اللہم یہ لوگ فتح یاب ہوں گے۔
-آج وہ ان ٹینکوں کو نشانہ بنا رہے ہیں جن کے بارے میں کہا گیا کہ یہ اکیسویں صدی کے ناقابلِ شکست ٹینک ہیں۔ یہ اللہ کی طرف مدد نہیں ہے تو کیا ہے؟ حماس کے مجاہدین نے اتنی بڑی طاقت کے غرو و تکبر کو خاک میں ملادیا ہے۔
اگر آج مسلمان ملکوں نے حماس کا ساتھ نہ دیا تو اسرائیل ایسا اژدہا ہے جو ساری دنیا کے مسلمان ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا۔
-یہ تاریخی لمحہ ہے، اس مین ہمیں ہر قیمت پر ان کا ساتھ دینا ہے اور ان کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنا ہے۔ مفتی تقی عثمانی صاحب کا کراچی میں فلسطین کانفرنس میں خطاب