اللہ کی قسم آپ کی اس عمر میں حرکتیں دیکھ کر مجھے رونا آتا ہے ایک 20 سال کا بچہ 50 سال والی اماں کو سمجھا رہا ہوں کہ خدارا ہوش کے ناخن لے اس عمر میں جھوٹ بہتان ��راشی افف اللہ آپ کو ہدایت دے
گھر کا چولہا کا مسئلہ ہے تو بتا دو میں خرچہ اٹھانے کا اعلان کرتا ہوں اماں جی
14 جون 2021 کو راشد محمود سومرو نے بحریہ ٹاؤن کے خلاف 17 جون کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ سندھ میں بحریہ ٹاؤن نہیں چلنے دیں گے، چاہے جان ہی کیوں نہ دینی پڑے۔
لیکن سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک کہانی میں دعویٰ کیا گیا کہ بعد میں اسلام آباد میں ایک مبینہ ملاقات کے دوران ایک ارب روپے کی ڈیل ہوئی، جس کے بعد احتجاج کا معاملہ ہی دب گیا۔
اب سوال یہ ہے کہ جو لوگ سندھ کے حقوق کے نام پر بڑی بڑی باتیں کرتے تھے، ان کے احتجاج کا اچانک کیا ہوا؟ تاہم ان الزامات ک�� آزادانہ تصدیق ضروری ہے۔