پاکستانی آبادی کا امیر طبقہ اکثر شاہانہ رہائش گاہوں میں رہتا ہے، جیسے کہ F6 اور F7 جیسے علاقوں میں۔ معاشرے میں ملک ریاض کی شراکت، خاص طور پر بحریہ ٹاؤن کے قیام سے، متوسط طبقے کو بہت ترقی ملی ہے
#فرزند_پاکستان_ملک_ریاض
بحریہ ٹاؤن، ایک قابل ذکر پاکستانی کمیونٹی، بہت سے لوگوں کے لیے روزگار کا ایک اہم ذریعہ ہے، امتیازی سلوک کے بغیر، عام شہریوں کے لیے استحکام کو فروغ دیتا ہے
#فرزند_پاکستان_ملک_ریاض
انسانی ہمدردی اور اسلامی اقدار کی پاسداری کرتے ہوئے، ملک ریاض کا ملک بھر کے غریبوں میں مفت رزق تقسیم کرنے کا انسان دوست اقدام ملک کی خدمت کا ایک قابل تعریف اقدام ہے
#فرزند_پاکستان_ملک_ریاض
The 67th batch of FC Balochistan (N) recruits shows the unwavering commitment of Baloch youth to protect their homeland. 316 graduates, ready to safeguard Balochistan from hostile forces. Together, they are paving the way for a peaceful and prosperous Balochistan.
Beyond just employment, these opportunities are transforming lives. Unemployment is being tackled head-on. Military College Sui is a beacon of enthusiasm, with 51% of selections making it to PMA. 149 cadets from Military College Sul are on their way to becoming future leaders.
Balochistan's youth are answering the call of duty! Increasing numbers are joining Pakistan's Armed Forces, defying hostile propaganda.
Special initiatives, like age waivers and lower educational requirements, are opening doors.
#BalochYouth#PurAmanBalochistan#PakArmy
شمالی وزیرستان کے کامران خان نے امریکہ میں منعقدہ ایم ایس آئی کا تخلیق کار 2023 پیپلز چوائس ایوارڈ جیت کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا
سپن وارم سے تعلق رکھنے والے کامران خان نے امریکہ میں منعقدہ ایم ایس آئی کے تخلیق کار ایوارڈ 2023 میں پیپلز چوائس ایوارڈ جیت لیا-
عالمی مقابلہ جیتنے پر کامران کو پاک فوج کی طرف سے بہت سراہا گیا اور اس کے اعزاز کے لیے میران شاہ ڈویژن ہیڈکواٹر مدعو کیا گیا۔
ٹو ڈی انیمیشن ٹیکنالوجی کی عدم دستیابی کے باعث کامران کو اپنے ہنر کو نکھارنے میں مشکلات درپیش تھی۔
پاک فوج نے کامران کے صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے ان کو جدید ٹکنالوجی سے لیس لیپ ٹاپ مہیا کیا جو جدید گرافک کارڈز اور انیمیشن کے لیے مختلف سافٹ وٸرز سے لیس ہے جو کہ ان کی ہنر کو نکھارنے میں مزید مدد فراہم کرےگا اور مستقبل میں ان کے لیے مزید مواقع فراہم کرنے میں مدد گار ثابت ہوگا۔
اس عالمی مقابلے میں حصہ لینے کی بدولت کامران کے ہنر میں اور نکھار آیا ہے اور اس کی حوصلہ افزاٸی ہوٸی ہے اور کامران نے نوجوانوں کو لگن سے کام کرنے کا پیغام دیا
کامران خان شمالی وزیرستان کے لوگوں کے لیے ایک روشن مثال بن کے ابھرا ہے-
#Pakistan
#PakistanArmy
SEP's journey has been marked by the relentless pursuit of opportunities for Pakistan's youth. As we celebrate our 5th anniversary, let us reflect on the countless doors that have been opened, and the doors yet to come. Together, we shape a brighter future.
#5YearsOfSEP
"Kudos to Team SEP for 5 years of transforming lives through empowerment. Their Islamic society work and free medical camps showcase their dedication!
#5YearsOfSEP