تم نے دیکھی ہیں وہ آنکھیں؟
اچھا کسی ہیں وہ آنکھیں،،
کتنا پیارا ہے وہ چہرہ،،
کتنی پیاری ہیں وہ آنکھیں،،
اور ایسے ویسوں کو وہ کیو دیکھے ،،،
ایسی ویسی ہیں وہ آنکھیں،،
#hammiii✍️
Man runs after happiness all his life, but the truth is that peace is always in the moment that you have right now.
If you learn to feel the present, life automatically seems beautiful.
Those who inflict pain have no idea what the sufferer is going through, so before you hurt someone, put yourself in their shoes so that you don't hurt them.
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
❤️
اَلصَّلواۃُ خَیْرُ مِنَ النَّوْم
بیشک نماز نیند سے بہتر ہے 🌼
نماز فجر ادا کریں اور صبح کی پہلی کامیابی حاصل کریں
الفاظ استعمال کرتے وقت
ایسے ہی احتیاط کریں جیسے مچھلی 🐟 کھاتے وقت کانٹوں سے کرتے ہیں،
کیونکہ یہ سچ ہے کانٹے تو صرف جسم کو تکلیف
دیتے ہیں لیکن الفاظ دلوں کو
چیر💔 دیتے ہیں۔