عمران خان کی دونوں بہنوں کو رہا کر دیا گیا، دونوں بہنوں کو نورین نیازی کی بیٹی ہاجرہ نیازی کے حوالے کیا گیا۔ دونوں پنجاب حکومت کے احکامات پر تقریبا 50 روز نظر بند رہیں۔ عمران خان کی بہن علیمہ خان تاحال جیل میں نظر بند ہیں
افریقہ میں وسائل کی لعنت کی سب سے نمایاں مثالیں۔
۱- جمہوریہ کانگو (DRC): کوبالٹ، تانبا، ہیرے اور سونا۔ بیلجیئم کے بادشاہ لیوپولڈ کے دور سے لے کر موبوتو کی آمریت تک لوٹ مار ہوئی۔ آج بھی کانوں میں بچوں سمیت مزدور انتہائی خطرناک حالات میں کام کرتے ہیں اور مسلح گروہ ان پر قابض ہیں۔
۲- سیرالیون: "بلڈ ڈائمنڈ" کی سب سے مشہور مثال۔ 1990 کی دہائی کی خانہ جنگی ہیروں کی کمائی سے لڑی گئی۔
۳- انگولا: ہیرے اور تیل کے ذخائر سے مالامال لیکن دہائیوں کی خانہ جنگی رہی اور حکمران خاندان کی بے پناہ دولت کے مقابلے میں عوام غربت میں رہے۔
۴- لائبیریا: ہیرے اور لکڑی کا خزانہ مگر چارلس ٹیلر نے ہیروں اور لکڑی کی کمائی سے ہمسایہ ملک کے باغیوں کو ہتھیار فراہم کیے۔
۵- زمبابوے: مارانج کے ہیروں کے ذخائر پر فوج اور حکمران ٹولے کا قبضہ رہا اور عوام کو کچھ نہ ملا۔
۶- گنی: بوکسائٹ کے دنیا کے سب سے بڑے ذخائر اور سیمانڈو کی لوہے کی کانیں ہیں، مگر آبادی کا بڑا حصہ غریب ہے۔
۷- نائجیریا: سونا اور تیل کے ذخائر لیکن نائجر ڈیلٹا کے لوگ تیل کمپنیوں کی آلودگی اور کرپشن کا شکار رہے۔
۸- جنوبی افریقہ: ہیرے اور سونے کے خزانے لیکن نسل پرست دور میں سیاہ فام مزدوروں سے انتہائی سستی مزدوری لی گئی۔ ڈی بیئرز جیسی کمپنیاں اسی دور میں ابھریں۔
۹- مالی اور برکینا فاسو: سونا بہت نکلتا ہے مگر زیادہ منافع غیر ملکی کمپنیاں لے جاتی ہیں۔ غربت اور شورش اپنی جگہ برقرار ہے۔
اس کے برعکس مثال بوٹسوانا ہے۔ وہاں ہیروں کی آمدنی پر حکومت اور ڈی بیئرز کی شراکت داری شفاف رہی اور ملک نسبتاً خوشحال ہوا۔
یعنی مسئلہ معدنیات نہیں، حکمرانی کا ہے۔
👏 HAMILTON: “YARDIMLARIN ENGELLENMEMESİ İÇİN İSRAİL’E BASKI YAPMALIYIZ.”
👀 Lewis Hamilton: “Bugün Mısır Kızılayı ile birlikteyim. Gazze’ye gönderilmek üzere hazırladıkları insani yardım kolilerini yüklüyorlar. Bugün, harika gönüllüleri eşliğinde Refah Sınır Kapısı’na gittiler.
Mısır genelinde 70.000’den fazla gönüllüleri var ve burada her gün 2.000’den fazla kişi, bu kolilerin mümkün olan en iyi şekilde hazırlanıp paketlenmesini sağlamak için gönüllü olarak çalışıyor. Yardımların gönderilmesi için her şey hazır.
Bu nedenle İsrail’e, Filistin tarafındaki sınır kapısını yeniden açması için gerçekten baskı yapmalıyız. Çünkü her gün yeterli sayıda yardım tırı geçiş yapamıyor.
Gazze ve Filistin’deki insanlar o kadar acil bir ihtiyaç içerisindeler ki, şu anda bu yardımlara duydukları ihtiyaç daha fazla olamaz. Bu yüzden gerçekten baskı kurmalı ve bu yardımların oraya ulaşmasını sağlamak için birlikte hareket etmeliyiz.
Burada çok büyük miktarda yardım bulunuyor. Üstelik bu merkez, Filistin’deki bireylerin ve ailelerin ihtiyaç duyduğu gıda, ilaç ve diğer temel malzemelerle dolu olan harika yardım merkezlerinden yalnızca biri.”
Lewis Hamilton visitou uma família palestina e os presenteou com bonés autografados e chocolates. A jovem agradeceu ao piloto por usar sua voz para apoiar a Palestina e defender seu povo. ❤️🇵🇸
“Conhecer Lewis Hamilton foi verdadeiramente inesquecível. Obrigada pela sua gentileza, pelo seu tempo e por me inspirar.
Seu apoio à Palestina significa muito para mim. Como uma garota palestina, conhecer alguém que usa sua voz para defender o que é certo é algo extremamente significativo. Você me inspirou muito mais do que imagina. Um momento que guardarei para sempre no coração 🇵🇸❤️
Algumas pessoas deixam marcas em nosso coração, e este momento ficará comigo para sempre. 🥺”
— miskahmed__ via Instagram.
پٹواری دانشور اور کدّو مرشد ہمیشہ غریب کا ہی قصور نکالے گا، یہ فارمولہ آپ نے یاد کر لینا ہے۔ غریب ہے تو پلاننگ نہیں کی، بیمار ہے تو ورزش نہیں کی، ایک بڑے جیّد کدّو مرشد نے تو یہ بھی فرمایا کہ جب اتنے حالات خراب ہیں تو شادی کیوں کرنی اور شادی کر کے ہمارے قائد پاک کی حکومت کو۔۔۔۔
ان معاملات کو غور سے دیکھنا پڑتا ہے، سطحی انداز میں دیکھنے سے آدمی دھوکہ کھا سکتا ہے۔
یہود و ہنود کا گٹھ جوڑ کسے نہیں معلوم؟ اس مرتبہ یہودیوں نے ہندوؤں کے ہاں سموگ کر دی ہے تاکہ لاہور میں امیدِ سحر کی بات نہ ہو سکے۔
لیکن سیاست دان نے قربانی دی، ارتقاء کر رہا ہے، قابو پالے گا۔
@MohsinHijazee اور عام کارکن عام پاکستانیوں کوئی بڑا گناہ بھی نہیں پھر بھی باپ کو اٹھا لیا یہاں یہ لوگ اسٹیبلشمنٹ کو بھی کچھ نہیں کہہ سکتے کیونکہ مریم نے دھمکی دی تھی طیبہ کو
ویسے سچ بتائيں - یہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی والے اپنے سیاسی مخالفین کو فل فرائی نہیں کر رہے؟
صرف ٹویٹ کرنے پر آج ہی کسی کا باپ اٹھا لیا گيا ہے۔
یہ کس تعصب اور جانبداری کے تحت کسی بھی قسم کی ہمدردی کے لائق ہیں؟
وہ کون سا اصول ہے جس کا یکساں اطلاق کیا جائے تو یہ ہمدردی کے لائق ہیں؟
جنہوں نے آواز اٹھائی میں آپ سب کی بہت بہت مشکور ہوں۔
سوشل میڈیا کے تمام دوست،تمام صحافی، تمام یوٹیوبرز، تمام کارکن ، تمام وکلاء اور خاص کر تمام عوام جس کا میں حصہ ہوں آپ سب کا بہت شکریہ۔ 🙏🏻
میرے وکیل اویس یونس کا لیگل معاونت پر بہت شکریہ۔🙏🏻
ابھی معاملہ باقی ہے، مگر کوئی نہیں
ہم مل کر دیکھ لیں گے۔!
اللّٰہ رب العزت آپ سب کا حامی و ناصر ہو اور آپ سب کو بہت عزتوں اور نعمتوں سے نوازے۔ سلامت رہئیے۔🤲🏻♥️
میرے والد کو رات گئے رہا کر دیا گیا ہے۔
مریم نواز کے حکم کے مطابق میرے والد کو کل صبح انکی ورکشاپ سے اغواء کر کے آنکھوں پر پٹی باندھ کر پہلے صدر تھانے اور پھر سائبر کرائم آفس لے جایا گیا۔ ان سے پوچھ گچھ کی گئی کہ آپکی بیٹی کدھر ہے۔
(جیسے میں چھانگا مانگا رہتی ہوں۔)
ارادہ گھر ریڈ کر کے مجھے گرفتار کرنے کا ہے، مطلب صرف ڈرانا مقصد ہے!
میں نے پہلے بھی کہا ہے لیگل نوٹس بھیجیں یا سوشل میڈیا پر ہی ڈال دیں،میں متعلقہ ادارے خود آ جاؤں گی۔
لیکن اگر ایسا نہیں کرنا کیونکہ اپنی طاقت ثابت کرنی ہے تو چلیں جعلی سی ایم صاحبہ پھر آپکو کچھ بتاتی ہوں،
طیبہ راجہ نے آپ سے آدھی عمر ہوتے ہوئے جو مشکل زندگی گزاری ہے جو ذمہ داریاں نبھائی ہیں اسکا آپ جیسے نالائق تصور بھی نہیں کر سکتے۔
مجھے اللّٰہ رب العزت کے علاوہ کوئی نہیں ڈرا سکتا۔
ہاں آج طاقت آپکے ہاتھ میں ہے، تو کیا، آپ سے پہلے بھی بہت آئے اس عہدے پر آپ کے بعد بھی بہت سو نے آنا ہے۔
جعلی ہی سہی کوئی اپنی جگہ کا نقلی مان ہی دکھا لیتیں!!
طیبہ راجہ کی تنظیم و جماعت نے نہیں جلسیوں میں دہشت گردی کے پیچھے وردی کے نعرے لگائے!
طیبہ راجہ نے نہیں پاپا جونز پزا والوں کو آوازیں لگائیں!
طیبہ راجہ نے نہیں کہا میرے پاس ایک سے زائد سِٹنگ لوگوں کی ویڈیوز ہیں جب مجھے وہ دکھائیں گئیں تو میں تو حیران رہ گئی!
طیبہ راجہ نے نہیں کہا جب ابو چاہئیں گے تب وہ سامنے لائی جائیں گی!
آپکو آپکی کلعدم تنظیم کا اصلی چہرہ یاد دلایا تو برا لگا!؟
یادِ ماضی عذاب ہے یا رب ! ! نہیں!!
سیدھی طرح آئیں سیدھا جواب ملے گا،
غلط حرکتیں کر کے اپنی مزید تربیت نا دکھائیں، اور اپنے ماتحت اداروں کو بے دریخ استعمال کرتے ہوئے یاد رکھیں وقت بدلے گا، ضرور بدلے گا، جلد بدلے گا۔
@BushraGohar@KP_Police1 اپکا بندا ہیں یہ میڈم اپکی اشرافیہ پی پی پی کا مشترکہ حکومت دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ویسے بھی پختون خواہ میں لوگ بہت امیر ہو گئے ہیں
@FaizullahSwati یہ ریاست کا فیصلہ ہیں ریاست کچھ بھی کر سکتی ہیں ویسے بھی پشتون بھائی چاہتے تھے حکومت تبدیل ہو اب پشتونوں کی اپنی شریف خاندان اور زرداری خاندان کی حکومت ہیں