یہ جہاز کی ویانا جانے والی خبر سب سے پہلے ہم نے بریک کی تھی۔ اس کے بعد وقاص صاحب نے اب بتا دیا ہے کہ یہ جہاز جنید صفدر کے ہنی مون کے لیے ویانا اور دیگر ممالک میں گیا ہے۔ شہباز گل
@SHABAZGIL#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
کسے معلوم تھا کہ جس تہران کو علامہ اقبال عالم مشرق کا جنیوا بنانا چاہتے تھے وہ 2026 میں اپنے عہد کے ابلیسوں کیلئے بہت بڑا چیلنج بن کر کھڑا ہو جائے گا اور دنیا بھر کے مسلمان اپنے تمام تر اختلافات کو بھول کر تہران کی کامیابی اور سلامتی کیلئے دعائیں مانگیں گے:حامد میر
@HamidMirPAK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #iran
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 36 ڈالر فی بیرل کم ہو گئیں ،نئی قیمت 84 ڈالر فی بیرل ،
اب بھی رات کی تاریکی میں آ کر قیمتیں کم کرنے کا اعلان کیا جانا چاہیے
لاھور، اسلام آباد�� گجرانوالہ کی یہ تصاویر صرف پیٹرول کے لیے قطاروں کی نہیں بلکہ عوام کے کرب، تکلیف اور بے بے بسی کی داستان ہے۔ میری دعا ہے انھی قطاروں میں عمران خان، اسکو مسلط کرنے والے اور وزرا بھی کھڑے ہوں تاکہ انھیں پتہ چلے کہ عوام پر کیا قیامت ٹوٹی ہے۔
مریم نواز کے جہاز کے لیے پائلٹس غیر ملکی ہوں گے، جن میں ایک کی ماہانہ تنخواہ 32,000 ڈالرز جبکہ دوسرے کی 38,000 ڈالرز ہو گی۔ اس کے علاوہ باقی خرچے بھی ہیں۔ محمد مالک
@MalickViews#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
" بھارت بارڈر کو گرم کر دے گا پاکستان کو اپنی فوج اور ایئر فورس کو وہاں توجہ دینی پڑے گی۔ طالبان کو پاکستان پر حملے کا راستہ مل جائے گا یہ ایک جوائنٹ آپریشن ہوگا،اور اسکے پیچھے اسرائیل ہو گا ۔۔ کوشش کی جائے گی کہ پاکستان کو کمزور کیا جائے اور نیوکلیئر ویپنز کو قابو کیا جائے " نجم سیٹھی
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔