یہ وہ انسانوں کے روپ میں دو درندے، مقبول لودھی، شہباز شیروانی جنھوں نےمیرے اکلوتے، پانچ وقت کے نمازی،جینیس اورلائق بیٹے کو کئی گھنٹے ذہنی ٹارچر کانشانہ بنایا اور اسکے بعد تیسرا درندہ احسان اللّہ وقاص جو انکو بچانے کے لئے ہرحربہ استعمال کررہا.
"میرے ہاتھ اللّہ کے سامنے اٹھے ہوئے!"
ٹک ٹاک پر ناچ ناچ کے پاگل ہونے والی لڑکیاں بھی ایک دن میں اتنی شہرت نہ پا سکیں۔ جتنی پردہ کرکے ایک مسلم لڑکی نے پوری دنیا میں پائی ہے۔۔۔
اَللّٰهُُ اَكْبَر♥
اگر کوئی بھائی ZONG کا نمائندہ ہے میرا یہ ٹویٹ پڑرہا ہے
تو ان سے درخواست ہے کہ ہمارے
گاؤں کوٹ عیسی شاہ تحصیل و ضلع جھنگ
میں ایک ٹاور لگا دیں
ھم ٹیلی نار والوں سے تنگ آگئے ہیں یہاں دوسرا نیٹ ورک نہیں ھے
یہ میری آواز ZONG دفتر تک پہنچائیں
شکریہ
خان صاحب @ImranKhanPTI کیا میں آپکا کارکن نہیں ہوں ؟
آپ کہتے کارکن ہمارے بہت بڑا اثاثہ ہیں
میرا کل اثاثہ دو لاکھ اور آئی فون تھا جس کی FIR تھانہ سٹیلائیٹ سرگودھا @sargodhapolice میں درج ہوئے نو ماہ سے اوپر ہوگئے ہیں
@OfficialDPRPP کو ٹیگ کرکر کے تھک گیا ہوں
کوئی ہے نوٹس لے ؟