قرآن مجید کی سورہ آل عمران میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ تم سب مل کر اللّٰہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ مت ڈالو سب مسلمانوں کو آپس میں بھائی بھائی قرار دیا گیا
اسلام آباد اور گردونواح کی سڑکوں پر رکھے گئے لاتعداد کنٹینروں کے مالکان کا کہنا ہے کہ انکے کنٹینر چھ ستمبر سے حکومت کے قبضے میں ہیں انہیں کوئی معاوضہ نہیں ملا رانا ثنا اللہ نے اعلان کیا کہ جس کو معاوضہ نہیں ملا وہ آئی جی اسلام آباد سے یا جیو کے ذریعہ ہم سے رابطہ کرے سب کو معاوضہ ادا کیا جائے گا
قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک کا خیال ہے کہ ارکان پارلیمنٹ کو غیر قانونی طریقے سے گرفتار کیا جا رہا ہے اس صورتحال میں بہتر ہے کہ تمام اپوزیشن ارکان فارم 47 کی پارلیمنٹ سے استعفیٰ دیدیں
پشاور، اسلام آباد اور لاہور کے درمیان اہم شاہراہیں بند ہو گئیں ان شہروں میں 25 اور 27 ستمبر کے درمیان ہونے والی کئی شادیاں ملتوی ہو گئیں اور حالات یہی رہے تو اگلے ہفتے بھی شادیاں ملتوی ہونگی
اسلام آباد کو کنٹینر آباد بنا دیا گیا ہے کئی کنٹینروں کے مالکان کا کہنا ہے کہ انکے کنٹینر زبردستی چھین کر اسلام آباد کی سڑکوں پر رکھ دئیے گئے ہیں اور انکو معاوضہ بھی نہیں دیا گیا جس کی وجہ سے انہیں بہت نقصان ہو رہا ہے حکومت کو چاہیئے کہ اس سلسلے میں کوئی تفصیلات جاری کرے کہ کتنے کنٹینر مالکان کو کتنی رقم ادا کی گئی ہے اور اگر ادا نہیں کی گئی تو کب ادا کی جائے گی؟
Pakistan has lost a man whose legacy lies deep beneath its soil. Tariq Majeed Jaswal led exploration at OGDCL & Pakistan Oil fields through remarkable periods of discovery. His internationally recognised research helped decode some of Pakistan’s most complex petroleum geology. But perhaps his greatest legacy is yet to unfold.
The wells he helped discover produced energy and the research he published produced knowledge. And the exploration roadmap he has left behind may produce discoveries for years to come.
Few professionals leave their signature beneath the soil of their country. Tariq Majeed Jaswal did. May his knowledge and service become Sadaqah-e-Jariyah and may his soul rest in peace. Ameen.
تحریک انصاف کا لانگ مارچ 27 ستمبر کو شروع ہو کر سات آٹھ دن جاری رہے گا تحریک انصاف نے چار مختلف پلان بنائے ہیں آٹھ راستوں سے اسلام آباد میں داخل ہونے کی کوشش کی جائے گی
تین ایم پی او ایک کالا قانون ہے یہ برطانوی سرکار کے رولٹ ایکٹ کی یادگار ہے اس قانون کو 1960 میں فیلڈ مارشل ایوب خان نے پھر زندہ کیا 1973 کا آئین نافذ ہونے کے بعد یہ غیر مؤثر ہو گیا لیکن جنرل ضیاءالحق نے اس کالے قانون کا دوبارہ استعمال شروع کیا ماضی کے فوجی ڈکٹیٹروں کی یاد دلانے والا یہ قانون آج کی سیاسی حکومتیں بار بار استعمال کر کے ہمیں فوجی ڈکٹیٹروں کی یاد دلاتی ہیں
🚨🇵🇰 CAGE International is today naming Imran Khan, the former Prime Minister of Pakistan, a War on Terror prisoner of conscience. In light of mounting concern over his deteriorating health, CAGE has written to both the Pakistani High Commission in the UK and Pakistan's Foreign Ministry, calling for immediate and unimpeded medical access, restored family and legal visits, and his unconditional release.
وزیراعلیٰ پبجاب مریم نواز نے کہا تھا کہ عورتوں اور بچوں کے خلاف جرائم میری ریڈ لائن ہیں لیکن پنجاب میں تحریک انصاف سے وابستہ خواتین کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے گھروں میں گھس کر خواتین سے بدتمیزی ہو رہی ہے لیکن وزیراعلیٰ خاموش ہیں
خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک بیٹھے تحریک انصاف کے کچھ لوگ سوشل میڈیا پر عمران خان کا نام استعمال کر کے لاکھوں ڈالر کما رہے ہیں انہیں چاہیئے کہ 27 ستمبر کو لانگ مارچ میں شرکت کے لئے پاکستان آئیں اگر پاکستان نہیں آ سکتے تو پارٹی کو کچھ فنڈ ہی بھیج دیں پارٹی کو فنڈز کی بہت ضرورت ہے
Amnesty International calls on the Pakistani authorities to immediately release Imran Khan’s relatives and PTI workers, who have been targeted simply for their familial ties, political affiliation and plans to protest.
Members of former prime minister Imran Khan's family, including his three sisters, as well as activists from Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) have been arbitrarily detained.
The targeting of his family and PTI party activists is a flagrant violation of their rights to liberty, freedom of expression, association and peaceful assembly. Such actions speak to the severity of the current restrictions in Pakistan.
Amnesty International calls on the Pakistani authorities to immediately release Imran Khan’s relatives and PTI workers, who have been targeted simply for their familial ties, political affiliation and plans to protest.
Another difference:
- Punjab CM's aircraft was used for international trips.
- But Balochistan’s aircraft is allowed to make international flights, only for maintenance purposes.
-Sindh’s aircraft is permitted to make international flights only to Dubai, govt officials further confirmed to Saman Amjad.
- KP does not have aircraft.
گزشتہ روز جیل میں میری ملاقات ہوئی مجھے بتایا گیا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو گرفتاری کے دوران مارا گیا ، اے ٹی سی کورٹ میں دوران سماعت ڈاکٹر شیریں مزاری کا عدالت کے سامنے اہم دعویٰ
زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ۔ آج صبح حافظ ادریس صاحب کا کالم پڑھنا شروع کیا تو پتہ چلا وہ کسی زمانے میں صحافت بھی کرتے رہے ہیں مولانا مودودی کی تفہیم القرآن کے اشاریوں پر بھی کام کرتے رہے لیکن کالم کے اختتام پر ایک اعلان سے پتہ چلا کہ حافظ ادریس صاحب یہ کالم بھیجنے کے بعد کل انتقال کرگئے لاہور میں جنازہ ہو چکاہے اللّٰہ تعالیٰ انکے درجات بلند فرمائے آمین
https://t.co/qOhX8Jo8on
Prime Minister of Pakistan @CMShehbaz going to @UN for representing Pakistan. A journalist freind from New York asked me that why your government arrested three sisters of @ImranKhanPTI under a black law 3 MPO just days before the speech of Prime Minister in UN? How can he represent the Islamic Republic of Pakistan where government arresting elderly women without any criminal cases?
نا انصافی کے اندھیروں میں اُمید کی ایک چھوٹی سی کرن، مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے 3 MPO جیسے کالے قانون کے خاتمے کے لئے اتفاق کر لیا اور سینیٹر علی ظفر اس قانون کے خلاف پارلیمنٹ میں تحریک لانے پر راضی ہو گئے