راولاکوٹ دھرنے میں ہمروتہ سے تعلق رکھنے والے 81 سالہ بزرگ اس بات کی گواہی ہیں کہ حق اور انصاف کی جدوجہد عمر کی محتاج نہیں ہوتی۔سلام ہے ایسے باہمت بزرگوں کو، جنہوں نے آنے والی نسلوں کو یہ پیغام دیا کہ اپنے حقوق کے لیے ثابت قدم رہنا ہی زندہ قوموں کی پہچان ہے۔آپ جیسے بزرگ ہمارا فخر، ہماری طاقت اور ہماری جدوجہد کا حوصلہ ہیں۔ ❤️✊
#AJKRightsmovement
سلامِ عقیدت ان نوجوانوں کو،جو کشمیر کا جھنڈا اوڑھے سڑکوں پر شب بیدار ہیں۔یہ صرف دھرنے کے شرکاء نہیں،بلکہ اپنے حق، اپنی شناخت اور اپنی آنے والی نسلوں کے مستقبل کے محافظ ہیں۔
قومیں ایسے ہی بیٹوں پر فخر کرتی ہیں۔
سرخ سلام! ✌️🚩
تاریخ یاد رکھے گی کہ کشمیری عوام نے اپنے جائز مطالبات کے لیے آج19دن سے ڈٹ کر کھڑی ہے اور پورا آزاد کشمیر بند ہے اور کھانے کی اشیاء سب روک دی گئی ہیںاورمیڈیا مسلسل جھوٹ بول رہی ہے پاکستانی عوام اور کشمیری عوام کے درمیان نفرت پھیلا رہی ہے اس سے بڑا گند کیا ہو سکتا ہے
#JAAC
سیاسی اور جذباتی اعتبار سے آزاد کشمیر اس وقت زخمی علاقہ ہے وہاں کے لوگ اپنے آپ کو زخمی محسوس کرتے ہیں ان کا جو مان تھا کہ ہم بہت خاص جگہ رہتے ہیں ہم تو آزاد کشمیری ہیں پاکستان تو ہمارا محافظ ہے اس کو جھٹکا لگا ہے ان کے خواب اور غرور چکناچور ہو گیا ہے
میں سوچ رہا تھا جو لوگ میری جان کے پیچھے پڑے رہتے تھے میں ان کویاد کرواؤں آپ میں سے لوگ جو بڑی معصومیت سے کہتے تھے کے ذوالفقار علی بھٹو نے لاہور کی تقریر میں کہا تھا ادھر ہم ادھر تم تو اس کے نتیجے میں پاکستان کے دو ٹکڑے ہو گئے تھے اگر بھٹو وہ جملے نہ بولتا تو شاید پاکستان سلامت رہتا
اس سے زیادہ احمقانہ اور مضحکہ خیز بات کیا ہو گی یہ ایک گھٹیا پروپیگنڈہ تھا جو بات آپ نے 50 سال سے ذہن میں بٹھائی ہوئی ہے
قومیں ملک اور ریاستیں کسی سیاستدان کے کہنے سے نہیں ٹوٹتی وہ تب ٹوٹتے ہیں جب آپ ظلم کرتے ہیں ناانصافی کرتے ہیں نفرتیں پیدا کرتے ہیں جب صحافیوں کو دہشتگردوں میں تبدیل کردیتے ہیں تو قوموں کے دلوں کے درمیاں دراڑے پڑ جاتی ہیں
معید پیرزادہ
پانیولہ دھرنے میں خواتین کے قافلوں کا ولولہ انگیز منظر۔
جب مائیں، بہنیں اور بیٹیاں میدان میں ہوں تو یہ صرف احتجاج نہیں، بلکہ قوم کے عزم، حوصلے اور شعور کی گواہی ہوتا ہے۔
سلام ان بہادر خواتین کو جو اپنے حقوق اور انصاف کی آواز بن کر کھڑی ہیں۔ ❤️
#AJKRightsmovement
راولاکوٹ میں آج گزشتہ 20 دنوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ عوام دھرنے میں شریک ہیں۔ عوام کا سمندر امڈ آیا ہے
اللہ تعالیٰ یوم عاشورہ اور یوم جمعہ کے طفیل اہل کشمیر پر رحم فرمائے اور ظالم حکمرانوں کو ہدایت نصیب فرمائے آمین
راولاکوٹ دھرنے میں ہمروتہ سے تعلق رکھنے والے 81 سالہ بزرگ اس بات کی گواہی ہیں کہ حق اور انصاف کی جدوجہد عمر کی محتاج نہیں ہوتی۔سلام ہے ایسے باہمت بزرگوں کو، جنہوں نے آنے والی نسلوں کو یہ پیغام دیا کہ اپنے حقوق کے لیے ثابت قدم رہنا ہی زندہ قوموں کی پہچان ہے۔آپ جیسے بزرگ ہمارا فخر، ہماری طاقت اور ہماری جدوجہد کا حوصلہ ہیں۔ ❤️✊
#AJKRightsmovement
دنیا تک پہنچاو اس بات کو کشمیر کے ساتھ وہی سلوک کیا جا رہا ہے وہ فلسطین کے ساتھ کیا جاتا رہا ہے ۔ اس لیے ہمارے پاس واحد راستہ مزاحمت کا ہے ڈٹے رہنے کا ہے ۔ اور لڑتے رہنے کا ہے
@BBCNews@AlJazeeraEng
کہوٹہ کی عوام وہاں کے مقامی لوگ انسان دوست اور کشمیر سے پیار کرنے والے لوگ ہیں ان لوگوں نے ناکہ بندی کے باوجود کھانے پینے کی چیزیں کشمیر پہنچانے میں بہت کوشش کی انکو سلام باقی محرم کی یاد تازہ کر رہے ہیں کھانا پینا بند کر کے ۔
#RightsMovementAJK#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
نیو یارک امریکہ- عظیم دت ایڈووکیٹ کشمیریوں کا مقدمہ لے کر دنیا کا سب سے بڑے ادارے یونائٹڈ نیشن میں پہنچ گئے ، کشمیریوں کے حقوق غصب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی-New York, USA - Advocate Azim Dutt reached the world's largest organization, the United Nations, with the case of Kashmiris. No one will be allowed to usurp the rights of Kashmiris.
مری: پھگواڑی تھانہ کی حدود میں آزاد کشمیر کی عوام کے لیے گندم اور آٹا لے جانے والی گاڑیوں کو پنجاب پولیس نے روک رکھا ہے۔
آزاد کشمیر میں آٹے کا سخت بحران ہے۔
جبکہ سہولت کاروں کی حکومت کشمیریوں کو فاقہ کشی پر مجبور کرنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہی ہے۔