قرآن حکیم خیر کا سرچشمہ ہے۔ جتنی اور جیسی خیر تم اس سے مانگو گے یہ تمہیں دیگا۔ تم اس سے اگر دنیا کی بادشاہی اور روئے زمین کی حکومت مانگوگے تو وہ بھی ملے گی۔ اور اگر عرش الٰہی کے قریب پہنچناچاہو گے تو یہ تمہیں وہاں بھی پہنچائے گا۔
#Quran_is_our_soul
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا کلام ،اس کی آخری کتاب اور اس کا ایک معجزہ ہے ۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب ہے۔اس نے اپنے سے پہلے کی سب الہامی کتابوں کو منسوخ کردیا ہے۔ اوران میں سےکوئی بھی آج اپنی اصل صورت میں محفوظ نہیں۔
#Quran_is_our_soul
اے ہمارے بہن ہم شرمندہ ہیں 💔
سننے میں آرہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سامنے والے دانت ٹوٹ چکے ہیں اور سننے میں دشواری کا سامنے ہیں
کہاں ہے انسانیت کے علمبردار ، کہاں ہے انسانی حقوق کی تنظیمیں ،
#FreeDrAafia
امت مسلمہ کے عظیم لیڈر جس نے اعلان کیا تھا کہ اُس نے مولانا فضل الرحمان کی سیاست ختم کردی ہے،
وہ آج صحافیوں کو بتارہے تھے کہ اگر مجھے اندر کیا گیا تو باہر شاہ محمود قریشی میری سیاست کو زندہ رکھے گا۔ 🤣
(شیخ نوید)
#مولاناکاگستاخ_ذلیل_وخوار
چیخیں تو آپکی اُس دن نکلیں گی،
جب جلات خان پریس کلب میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کریں گے.
یرہ سہ نمونے وی نو
😀آج کا ہنگامی ہیش ٹیگ
#مولاناکاگستاخ_ذلیل_وخوار
علماء سےٹکرنہ لیں،بخداتمہارے نسلیں پرسکون زندگی سےلطف نہیں اٹھائیں گے،نسلوں سےنسلوں تک شرمندگی ہی ہوگی۔
بس سمجھ لیں میرےنوجوانوں!
#مولاناکاگستاخ_ذلیل_وخوار
عالم دین کی شہادت پر کچھ مخصوص پارٹیوں والوں کیطرف سے غلیظ تبصرے انکے سراپا "غلاظت" ہونے کی دلیل ہے۔
مختصر !!
سیاسی ��لماء سے یہودیوں کی اولاد اور
قادیانیوں کی اولاد نفرت کرتی ہے،
اور سیاسی علماء کی شہادت پر بھی وہی لوگ خوشی منا رہے ہیں.
سچ ہےتیری اطوار کاثانی نہ ملا
اس طور کے کردار کاثانی نہ ملا
یوں تو ملے لاکھوں نقوش تازہ
پر تیری کردار کا ثانی نہ ملا
(ایک ہندوشاعر)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ❤️
مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآاَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِكُمۡ وَلٰـكِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰهِ وَخَاتَمَ النَّبِيّٖنَ ؕ وَكَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَىۡءعَلِيۡمًا۞
محمدتمہارےمردوں میں سےکسی کے باپ نہیں ہیں‘لیکن وہ اللہ کےرسول اور آخری نبی ہیں،اور اللہ ہرچیزکوخوب جاننےوالا ہے۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ❤️