محترمہ نعیمہ کشور خان نے قومی اسمبلی میں ایک تحریکِ التوا بھی جمع کرا دی ہے,جس میں یہ مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات، خصوصاً حالیہ سوات میں ہونے والے خودکش دھماکے، پشاور سمیت دیگر علاقوں میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعات کے اسباب
ہم پہلے کہہ چکے تھے کہ یہ سسٹم کلیپس کر چکا ہے
آج شریکِ جرم وزیر داخلہ نے بھی اقرار کر لیا
مولانا پر مقدمہ درج کیا گیا ان کے ساتھ کیا ہونا چاہیے ؟
سینیئر قانون دان سینیٹر کامران مرتضیٰ کی گفتگو
#سالار_امن_مولانا#شہدائےجمعیت_باجوڑ#پیغام_امن_جمعیت#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ
خوشخبری!
**جماعت طلبہ اسلام کے کارکن، سرکاری لاء کالج کے رکن، سیف الرحمان اغا نے **ULC TOOLKIT کے نام سے ایک جدید اینڈرائیڈ ایپلیکیشن اور ویب سائٹ کامیابی کے ��اتھ تیار کر لی ہے۔
مفکر اسلام حضرت مولانا مفتی محمود رحمت اللہ علیہ
جن کی قربانیوں کے طفیل وطن عزیز کو متفقہ اسلامی آئین ملا۔ ان کے خلوص کی بدولت آج جمعیت علماء اسلام ایک ناقابل تسخی قوت بن چکی ہے ۔ فالحمدللہ
رب کریم غریق رحمت فرمائے۔ آمین یارب
#عوام_مولانا_کے_سنگ#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور