انٹرنیشنل میڈیا BBC نے عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری پر ہونے والے 9 مئی کے مظاہروں پر ڈاکومنٹری جاری کر دی
تمام مظالم بے نقاب کر دیے !!
یہ ڈاکو مینٹری پھیلاؤ سب ۔۔۔
#مئی9_یوم_جبر
یہ پاکستان آرمی کا جنگلستان ھے
یہ عاصم منیر کا ویژن ھے
یہاں کا وڈیرہ سردار چانڈیو 4 بےگناہ پاکستانیوں کو قتل کر کے عدالت سے باعزت بری ہو کر پولیس اسٹیشن کے سامنے ہوائی فائرنگ کر کے پاکستانی عدالتوں قانون اور آئین پر پیشاب کرتا گزرتا ھے
افواج پاکستان تجھ پر لعنت ہو
میں سنی ہوں لیکن میں پوری دنیا کے سامنے اج اعلان کرتا ہوں کہ میں اہل تشیعی کی قیادت کو قبول کرتا ہوں میں نے علی کو نہیں دیکھا میں نے حسین کو نہیں دیکھا لیکن میں نے حسین کے بیٹے ایت اللہ علی خمنائی کو دیکھا ۔🥹🙏
ایران نے تمام عالم اسلام میں ایک خوشی کی لہر پیدا کر دی 🙏🥹
ہم قرآن مجید سے ہدایت لیں گے، کسی مفاد پرست انسان سے ہمیں کوئی ہدایت نہیں چاہیے، کوئی بھی مسلمان ایران جنگ سے لاتعلق نہیں ہوسکتا، ہم کربلا اور امام حسین علیہ السلام کے وفادار ہیں اور مظلوموں کیساتھ کھڑے ہوں گے۔
قائد حزب اختلاف سینٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی پاکستان کے آرمی چیف کی جانب سے شیعہ علماء کی تضحیک پر رد عمل
ثمینہ پاشا کا سوال اگر آپکو تین آپشن دیے جائیں تو آپ کیا فیصلہ کریں گے
1-جنگ بندی کروا دیں گے
2- عمران خان کو ریہا کروادیں گے
3-پاکستان کا قرض معاف کروا دیں گے
عمران خان کو ریہا کروا دوں گا وہ جنگ بندی بھی کروا دیگا اور اکانومی بھی ٹھیک کر دیگا. اطہر کاظمی 💕