دھرنا قیادت سے درخواست ہے شہزاد انیس شھید سیمت تمام شہدا کے جنازے ڈی چوک میں پڑھاے جائیں اور اُس وقت تک نا اٹھائے جائیں جب تک خون کا حساب نہیں لیا جاتا۔
ابھی بھی سیدھی فائرنگ کی جا رہی ہے یہ ریاست کیسی ماں ہے۔ ۔۔ 🔥
Silence is not the absence of sound, but the presence of inner peace.
In the stillness, we find our true selves. No noise, no distractions, just the gentle whispers of our heart.
What secrets will you uncover in the silence?
آگئی فوٹیج
رینجرز اہلکار 26 نمبر چونگی سے بھاگتے ہوئے سیدھی فائرنگ بھی کر رہے ہیں اسی دوران پی ٹی آئی کے کارکنان رینجرز کی گاڑیوں کے کچلنے سے شہید اور زخمی ہوئے
#MAFSUK
Why You Should Start Using Gemini AI and How It Can Help You!
#Google’s #Gemini#AI is a groundbreaking tool that combines advanced natural language understanding & image processing, helping you accomplish tasks, learn faster, & even get creative—all in one place.
🧵
ایک جمہوری آئینی راستہ ہے جس پر ایک شخص پتھر رکھ کر بیٹھا ہے، اسکے ہاتھ میں خنجر یا تلوار ہے اور آپ کہتے ہیں اس سے بات نہ کرو بلکہ جو سائیڈ پر بچے بیٹھ کر تالیاں بجا رہے ہیں ان سے بات کریں۔ ہم اس سے بھی اور سائیڈ پر بیٹھے بچوں سے بھی براہ راست بات کریں گے۔ @salmanAraja
ایک انتہا درجے کی بیوقوفی ہے کہ ملک کی سب سے بڑی جماعت کو دبانے کے عمل میں دو سال ضائع کر دیں اور پھر کہیں ہم انہیں 24 نومبر کو پورا ملک کھود کر، سڑکیں بند، لوگوں کو اغواء کر کے سیاسی عمل میں شکست دیں گے۔
یہ درحقیقت ریاست کی شکست ہوگی۔ یہ سمجھ نہیں رہے کہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے دنیا دیکھ رہی ہے۔ @salmanAraja