Taimur Jhagra is one of Pakistan’s most thoughtful & upstanding political leaders. He was picked up a week ago. No details have been given about him since then. And there’s been little public outcry.
This is troubling but also unsurprising, given the current state of affairs.
🇵🇰 A 76-year-old cancer survivor has spent THREE AND A HALF YEARS in a Pakistani prison. And her health is deteriorating.
Dr. Yasmin Rashid spent decades treating patients, teaching future doctors and helping lead Punjab's response to COVID-19.
Now she's the one desperately in need of medical care.
According to Dr. Uzma Khan, Rashid is suffering from serious respiratory problems, hypertension and scoliosis. A recent chest infection has reportedly made matters worse.
This is heartbreaking, and frankly infuriating.
Whatever the allegations against her, we're talking about an elderly woman with multiple serious health conditions. Her political affiliation should have absolutely no bearing on whether she receives proper treatment.
She spent her career looking after other people's lives. Pakistan's authorities now have a responsibility to protect hers.
@PTIofficial
Source: @DrUzma_KhanPK / Writer: Oliver
These brazen abductions and enforced disappearances are direct result of federal constitutional court’s decision barring Peshawar High Court from taking cognisance of such transgressions by the state. Thankyou FCC and Sad Birthday and May you not have another one.
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
Whilst a Test match is currently being played at the Rawalpindi cricket stadium, just a few miles away Pakistan's greatest ever cricketer Imran Khan is still in prison. His health continues to deteriorate and his family, personal doctors and legal team are not being allowed to see him
@RabbiJeffx YES
Israeli Penal Law §351(b) makes parent-child sexual penetration a crime (up to 16 years) only while the child is 14–under 21. Once both are 21+, that ban ends; no general criminal prohibition remains on consensual adult incest. (Jewish religious law still bars marriage.)
No government or international institution should fund Pakistan’s regime while it defies Supreme Court orders, subjects its democratically elected leader to isolation and torture, and opens fire on peaceful protesters.
Human rights must be non-negotiable.
(On a side note, funding these crooks will do nothing for the Pakistani people anyway. We all know it'll get split up and pocketed by the govt and the army)
" سلمان صفدر کے الفاظ تھے کہ عمران خان ہائی سپرٹ میں تھے خان صاحب سلمان صفدر صاحب کو بھرپور انداز میں ملے اور جو ان کی باڈی لینگوئج تھی ولولہ تھا جذبہ تھا جوش تھا چہرے پر مسکراہٹ تھی وہ سلمان صفدر صاحب نے بیان کی وہ دیکھ کر دھنگ رہ گئے اور خان صاحب کسی بھی حوالے سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں وہ اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں وہ انسانیت کی بات کرتے ہیں آئین کی بات کرتے ہیں عدلیہ کی آزادی کی بات کرتے ہیں جموریت کی بات کرتے ہیں " سلمان اکرم راجہ
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے بیٹے اور عمران خان کے بھانجے ولی خان ( @oxwali) کا تاریخی ٹویٹ
“30 اپریل 1977، بیونس آئرس۔ چند مائیں، جن کے بچوں کو ارجنٹائن کے فوجی جنتا نے اغوا کر لیا تھا، پلازہ ڈی مایو کے میدان میں بس ایک سوال پوچھنے کے لیے جمع ہوئیں: “ہمارے بچے کہاں ہیں؟”
تین سے زیادہ لوگوں کا ایک ساتھ اکٹھا ہونا ممنوع قرار دیا گیا تھا، اس لیے وہ دو دو کی جوڑیوں میں، بازوؤں میں بازو ڈال کر چلتی رہیں۔ وہ ہر جمعرات کو واپس آتیں۔ فوجی حکومت نے انہیں "لاس لوکاس" یعنی “پاگل ع��رتیں” کا نام دیا۔
اسی سال دسمبر میں، ان کی بانیوں میں سے ایک، ازوسیتا ویلا فلور کو اغوا کر لیا گیا اور وہ پھر کبھی گھر واپس نہ آ سکی۔
لیکن وہ پھر بھی چلتی رہیں۔
1983 میں فوجی حکومت کا خاتمہ ہوا۔ 1985 میں فوجی جنتا کے لیڈر کا ٹرائل ہوا۔
پچھلے تین سالوں سے، جب سے ان کے بھائی عمران خان (@ImranKhanPTI) کو جیل میں ڈالا گیا ہے، میری والدہ ڈاکٹر عظمیٰ خان (@DrUzma_KhanPK) اور میری خالائیں علیمہ خان (@Aleema_KhanPK) اور نورین خان (@Noreen_KhanPK) ہر منگل کو ان سے ملنے کی درخواست لے کر اڈیالہ جیل جاتی رہیں۔ 21 ستمبر سے انہیں خود کسی بھی جرم یا الزام کے بغیر حراست میں رکھا گیا ہے۔
بیونس آئرس کے جرنیلوں نے ان عورتوں کو کم تر سمجھا جو بار بار سامنے آتی رہیں/احتجاج کرتی رہیں۔ پاکستان کے جرنیل بھی پاکستانی عورتوں کو مسلسل کم تر سمجھنے کی غلطی کر رہے ہیں۔
یا تو ان پر فردِ جرم عائد کرو، یا انہیں رہا کرو۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے صاحبزادے ولی خان کا ٹویٹ
سپریم کورٹ کے حکم پر بھی عمران خان کی ہسپتال منتقلی نہیں کیسسز کی سنوائی نہیں، ملاقاتیں بند،گزشتہ دو ہفتوں سے وزیراعلی اغوا، سپیکر لاپتہ، صوبائی صدر، وزراء، اراکین اسمبلی لاپتہ۔ سینکڑوں کارکنان (یوتھ، آئی ایس ایف سے لے کر ویلیج کونسل لیول تک) لاپتہ، پی ٹی آئی کے ترقیاتی منصوبوں کی تختیوں سے لے کر کارکنان و قیادت کے گھروں، ہجروں تک توڑے جا چکے ہیں۔ اب اگلے مورچوں تک پیش قدمی کرتے ہوئے عوام کو کچلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشت گردی کے خلاف آپریشن مارکیٹوں بازاروں سے رکشوں، اور رکشوں سے ہوتا ہوا ریڑھی بانوں تک جا پہنچا ہے۔
ماضی میں جب ہم ”جہاں وسائل ہیں وہاں مسائل ہیں“ کا زکر کرتے تھے تب ڈی جے آئی ایس پی آر فرماتے تھے کہ کیا پختونخواہ کو معدنیات جہیز میں ملے تھے؟ اب قبضہ مافیہ معدنیات نکالنے اور صوبہ لوٹنے کے خفیہ منصوبوں کا کھلے عام اظ��ار کررہا ہے۔ اپنی ایس آئی ایف سی کی ناکامی کے بعد اب پختونخواہ کے وسائل کو جہیز سمجھ کر جھولیاں بھری جار��ی ہیں۔ جہاں بریف کیس بھر کر معدنیات آفر ہوئی تھیں ان کی کمپنیز بلوانے کے ساتھ ساتھ اپنی نئی کمپنیز بنانے کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔
پی ٹی آئی کو کچلنے کے ساتھ عوام کے مسترد کردہ سیاسی یتیموں کو کونسل کے نام پر اختیارات دے کر اگلے الیکشن کے لیے تیاری کی امیدیں دلائ جا رہی ہیں۔ ساتھ ہی انگریز دور کے مَلک نظام کے ریوائیل اور آج کی نسل کو کالے قوانین کے ماتحت کرنے پر کام ہو رہا ہے۔
بے شرمی اور ڈھٹائی کی انتہا دیکھیں کہ جس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر ایمرجنسی لگائ، گورنر راج لگایا گیا آج اسی ایمرجنسی کے تحت بنائ، فوج کی خاص الخاص کونسل کا سربراہ فرما رہا ہے کہ ”فتنتہ الہ��دوستان۔ فتنتہ الخوارج“ محبت کی زبان سمجھتے ہیں۔ پی ڈی ایم حکومت کے بعد افغانستان بھیجے گئے جس وفد کے متعلق ہم سوال کر رہے تھے کہ عوامی نمائندے تو ہم ہیں تو بات چیت کے لیے بھیجا کس کو، شرائط کیا طے ہوئیں اور کس اتھارٹی کی بنیاد پر ہوئیں تو وہ انکشاف بھی بلآخر ہوگیا کہ فوج کے لوگ تھے۔
فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرکے ”فتنتہ ال ہندوستان و خوارج“ کی آبادکاری کے وقت کا ایک اور مطالبہ بھی پورا کر دیا گیا۔ فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرنے کا مطالبہ انہی کے لائے ہوں کا تھا۔ ڈھٹائی و بے شرمی سے پختونخواہ کو بھی بلوچستان بنایا جارہا ہے اور نام نہاد میڈیا ڈھول بجا رہا ہے۔
ہمارے لوگوں کو بھی سمجھنا چاہئے کہ جس پیمانے پر آپ کا نام مٹانے کی کاروائیاں ہوئیں اور ہو رہی ہیں آپ کا کیا خیال ہے کہ آپ کو واپس آنے دیا جائے گا؟ حکومت بحال ہوگی؟ نہیں
آپ کو جس بحث میں الجھایا گیا ہے یا جس میں آپ الجھ گئے ہیں یہ آپشن ٹو ہے۔ یعنی جیسے آپ نے اپنے مینڈیٹ کا تحفظ کیا تھا ویسا اگر ابھی بھی کر سکے تو زیر بحث پلان لاگو ہوگا ورنہ کوئی واپسی نہیں۔ ایک بار انہیں آپ کی جانب سے یہ اطمینان ہوجائے تو اگلا اقدام ہمیں، آپ کو اور عمران خان کو دہشت گردی سے جوڑ کر پارٹی پر ��ابندی لگانے کا ہے۔ آپ خود کو مزید کسی مغالطے میں رکھنا چاہتے ہیں، آپ کی مرضی ہے لیکن وہ اپنے اہداف میں کلئیر ہیں۔ عمران خان کو جیل رکھنا اور ان کی جماعت کو کرش کرنا اور بیرونی آقاؤں کی خوشنودی سے اپنی طاقت کو دوام دیتے چلے جانا چاہے۔ اس کے بدلے پورا ملک برباد ہو جیسے ہماری نظروں کے سامنے ہو رہا ہے۔ وہ کلئیر ہیں، ہم کتنے کلئیر ہیں؟
میرا کام ایک مخلص دوست کی طرح آپ کو بروقت آگاہ کرنا تھا، جیسے پہلے بھی کیا تھا، بارہا کیا تھا۔ آج بھی کردیا۔
Victimising women is not new to this establishment, but the way @MuradSaeedPTI ' family has been treated is way beyond low.
The only women deserving sanctity are their own, while all others can be subject to any barbarism, & its independent of age.
ہم سب ہی یہ سوچنے پر مجبور ہیں۔ پہلے جس بات کا خیال کبھی ذہن سے بھی نہیں گزرا تھا۔ اب اس کے بارے میں سوچنا کچھ انوکھا نہیں لگتا۔ مرد اور عورت کا لحاظ بھی اب تو باقی نہیں۔ لہذا کوئی خوش فہمی نہیں کہ کوئی رعایت ہو گی۔
یاد رہے کہ حبیب اکرم کو کم از کم پچیس سال سے تو میں صحافت کرتے دیکھ رہا ہوں جس میں ظاہر ہے پرویز مشرف کا دور شامل ہے۔
اب دوبارہ پڑھیں کہ جب وہ کہتے ہیں زندگی میں پہلی بار میں روز یہ سوچنے پر مجبور ہوں اگر مجھے اٹھا لیا گیا تو کیا ہو گا۔
میں پچھلے دو سال سے دن میں کم از کم ایک دفعہ یہ سوچتا ہوں کہ اگر مجھے گرفتار کر لیا گیا تو پھر کیا ہوگا ۔۔اگر مجھے کسی نے اٹھا لیا تو کیا ہوگا ۔۔
میری زندگی میں پہلی بار یہ وقت آیا ہے کہ جب میں مسلسل دن کے ایک حصے میں کم از کم ضرور یہ سوچتا ہوں ۔۔ حبیب اکرم
@HabibAkram@ajmaljami
احسان غنی اپریل 2013 میں آئی جی خیبر پختون خوا بنے، ستمبر 2013 میں عہدے سے فارغ ہو گئے۔ تب سہیل آفریدی 24 سال کے تھے، یونیورسٹی پڑھ رہے ہوں گے۔ 2013 میں IG لگنے والے نے 13 سال بعد وزیراعلٰی سہیل آفریدی کو کیسے انکار کیا ہو گا۔
کم از کم دماغ کا استعمال ہی کر لینا چاہیے