Video from Mirpur in Azad Kashmir show Pakistani security forces opening fire on protesters during ongoing demonstrations against elections.
Since June 5, at least 80 people have reportedly been killed in Azad Kashmir during protests amidst brutal security crackdown.
More than 17 deaths were reported in the last 24 hours in Rawalakot and Mirpur.
سپریم کورٹ کا فیصلہ افسوسناک ہے،اب لیول پلینگ فیلڈ ایک خواب ہے۔کیا سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن بتا سکتے ہیں کہ باقی سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی الیکشن فئیر ہیں؟؟،سوائے جماعت اسلامی کے تمام پارٹیوں کے انٹرا پارٹی الیکشن ایک مصنوعی، سکرپٹڈ کاروائی ہوتی ہے۔
اس فیصلے سے پاکستان کے متنازعہ ترین الیکشن کی بنیاد رکھ دی گئی۔
یہ حادثات نہ سمجھیں ابھی کہ پست ہوں میں
شکستہ ہو کے بھی، ناقابلِ شکست ہوں میں
متاعِ درد سے دل مالا مال ہے میرا
زمانہ کیوں یہ سمجھتا ہے کہ تنگدست ہوں میں
یہ انکشاف ہوا ہی نہیں کبھی مجھ پر
خودی پرست ہوں میں یا خدا پرست ہوں میں
نہ پا سکیں گے جوانانِ بادہ مست مجھے
خود اپنی ذات میں خُم خانۂ الست ہوں میں
قبول کس نے کیا میری سرپرستی کو
بظاہر ایک قبیلے کا سرپرست ہوں میں
ملا ہے فقر تو ورثے میں جدِ امجد سے
مجھے یہ فخر ہے ساقی کہ فاقہ مست ہوں میں
ساقی امروہوی
زندگی تیری عطا تھی سو ترے نام کی ہے
ہم نے جیسے بھی بسر کی ترا احساں جاناں
دل یہ کہتا ہے کہ شاید ہے فسردہ تو بھی
دل کی کیا بات کریں دل تو ہے ناداں جاناں
اول اول کی محبت کے نشے یاد تو کر
بے پیے بھی ترا چہرہ تھا گلستاں جاناں
آخر آخر تو یہ عالم ہے کہ اب ہوش نہیں
رگ مینا سلگ اٹھی کہ رگ جاں جاناں
مدتوں سے یہی عالم نہ توقع نہ امید
دل پکارے ہی چلا جاتا ہے جاناں جاناں
ہم بھی کیا سادہ تھے ہم نے بھی سمجھ رکھا تھا
غم دوراں سے جدا ہے غم جاناں جاناں
اب کے کچھ ایسی سجی محفل یاراں جاناں
سر بہ زانو ہے کوئی سر بہ گریباں جاناں
ہر کوئی اپنی ہی آواز سے کانپ اٹھتا ہے
ہر کوئی اپنے ہی سائے سے ہراساں جاناں
جس کو دیکھو وہی زنجیر بہ پا لگتا ہے
شہر کا شہر ہوا داخل زنداں جاناں
اب ترا ذکر بھی شاید ہی غزل میں آئے
اور سے اور ہوئے درد کے عنواں جاناں
ہم کہ روٹھی ہوئی رت کو بھی منا لیتے تھے
ہم نے دیکھا ہی نہ تھا موسم ہجراں جاناں
ہوش آیا تو سبھی خواب تھے ریزہ ریزہ
جیسے اڑتے ہوئے اوراق پریشاں جاناں
Ref. My earlier statement where I unequivocally condemned 9th May incidents, I have decided to take a break from politics, therefore, I have resigned from party position and parting ways from Imran Khan
دشت میں پیاس بجھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
ہم پرندے کہیں جاتے ہوئے مر جاتے ہیں
ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس
جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
گھر پہنچتا ہے کوئی اور ہمارے جیسا
ہم ترے شہر سے جاتے ہوئے مر جاتے ہیں
طاقت اور جبر کے ذریعے کسی کو روکنے اور قید کرنے کی کوشش کرنا غلط ہے اس سے مزید نقصان ہی ہو گا اور یقیناً فتح عوام کی ہو گی
#BreakingNews#زمان_پارک_پہنچو
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بینچ میں گزشتہ روز جسٹس حسن اظہر رضوی بیٹھے تھے۔ آج جب قاضی فائز عیسیٰ بینچ میں آئے تو انہیں عملے نے بتایا جسٹس یحییٰ آفریدی بینچ میں ہونگے۔ جب فاضل ججز سماعت کرنے لگے تو دیکھا بینچ کیساتھ ساتھ مقدمات بھی تبدیل کر دیے گئے ہیں