بگ بریکنگنیوز 👍
چائنیز وزیر خارجہ نے PDM پر واضح کردیا جبتک سیاسی استحکام نہیں آتا نہ پاکستان ترقی کرسکتا ہے نہ ہم کوئی مدد کرینگے
یعنی #خان کو مناؤ الیکشن کرواؤ پھر بات کرو
کسی ملک کا مشترکہ اعلامیہ میں یوں کہنا بہت بڑی ڈویلپمنٹ ہے
ایک ہی ہفتے کے دوران دو مرتبہ اتنی کثیر تعداد میں باہر نکلنے پر میں اہلِ لاہور کا مشکور ہوں۔ میں ان تمام لوگوں کا بھی شکر گزار ہوں جو آئین اور قانون کی حکمرانی کا ساتھ نبھانے کیلئے آج پاکستان بھر میں نکلے۔