It is Wake up time for Ummah!
#Muslims wake up !
It is the time for
لا إله إلا الله محمد رسول الله
How can you forget the battle of Badr? Allah is with Haq !
Allah is the strongest and Israel will be destroyed In sha Allah
#PalestineGenocide#Gaza
حالات سے زندگی میں جاری جدوجہد کو ترک مت کیجئے، حالات پھر تبدیل ہو جاتے ہیں پر وہ مخصوص وقت انسان کو بہت کچھ سیکھا جاتا ہے، آسان راستوں پر ہر کوئی چل لیتا ہے پر انسان کو مضبوط اور خود اعتماد صرف راستے کی دشواریاں بناتی ہیں، اللہ پر بھروسہ اس سفر میں آپ کا سب سے بڑا سہارا ہے۔
@Ambivert_Medico Lack of Ethics, Morality and Modesty. May Allah guide such and protect all Mothers,sisters & Daughters that are backbone of us. Stay strong as i know you are 🤲🏻🌸
𝐓𝐡𝐞 𝐁𝐞𝐬𝐭 𝐓𝐞𝐧 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐨𝐟 𝐓𝐡𝐞 𝐘𝐞𝐚𝐫.
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریمﷺ نے ارشاد فرمایا کہ بقر عید کے دس دنوں میں جس قدر نیک عمل اللہ کو محبوب ہے اس سے بڑھ کر کسی زمانے میں اس قدر محبوب نہیں۔(مشکوٰۃ المصابیح ۱۲۸، بحوالہ بخاری)
#36ME#bestdays
Allah says in Quran:
Truly, Allah does reward the charitable (Al- yousaf: 88)
_360 Muslim Experts Faisalabad Presents_
Some glimpses of our recent visit to _Aafiyat Old Age Home_
@360MuslimExpert#360ME#weAre360#oldagehome#visit#gcuf#fmu
امام جعفر صادق ( ع) کی دعا ؛
یَا اللّہُ یَا رَحࣿماَنُ یَا رَحِیࣿمُ يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ
“اے اللّہ ، اے رحمان ! اے رحیم ، اے دلوں کو پلٹانے والے ! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔”
(کمال الدین وتمام النعمۃ/ ج۲ ، ص ۳۵۲، باب ۳۳)