"ماضی میں 2، 2 سال تک لٹکنے والے اریگیشن اسٹرکچرز کی بحالی اور مرمت کا کام ریکارڈ 4 ماہ کے اندر مکمل کیا گیا ہے۔ پانی کے بہاؤ کی بروقت اور مؤثر مانیٹرنگ کے لیے محکمہ انہار کی جانب سے حساس مقامات پر مانیٹرنگ کیمپس قائم کیئے جا رہے ہیں۔" وزیراعلیٰ پنجاب نے ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے انقلابی اقدام سے آگاہ کر دیا۔
@MaryamNSharif
⭕: جس انفراسٹرکچر کی بحالی میں دو سال لگتے ہیں ہم نے اسے صرف 4 ماہ میں مکمل کر لیا
⭕: بہتر کو آرڈینیشن کے لیے ہم نے تمام اضلاع میں ایک انٹیگریٹڈ سسٹم امپلیس کر دیا ہے
وزیراعلی مریم نواز کا سيلابی صورتحال سے عوام کو محفوظ رکھنے کیلئے اجلاس سے خطاب
وزیراعلی مریم نوازشریف کے وژن کے تحت راولپنڈی کا تاریخی راجہ بازار جدید، محفوظ اور خوبصورت تجارتی مرکز بن چکا ہے۔ تجاوزات کا خاتمہ، نئی ٹف ٹائلز، بہتر سیوریج، انڈر گراؤنڈ وائرنگ، جدید لائٹس، ڈسٹ بنز، بینچز اور سیف سٹی کیمروں کی بدولت شہریوں اور دکانداروں کو صاف، محفوظ اور بہترین ماحول میسر آ رہا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کے "پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب" کے ویژن کو بھرپور عوامی پذیرائی ملنے لگی۔ نواز شریف سکول آف ایمنینس میں داخلوں کا سلسلہ بھرپور انداز میں جاری ہے، جہاں اپنے بچوں کو معیاری اور جدید تعلیم دلوانے کے لیے والدین کی بڑی تعداد رجوع کر رہی ہے۔
محرم الحرام اور عاشورہ پر وزیراعلی مریم نواز شریف کو پورا پاکستان شاباش دے رہا ہے کہ انہوں نے علالت کے باوجود فول پروف مینجمنٹ کی۔ 1 لاکھ 24 ہزار اہلکاروں کی تعیناتی، پہلی بار AI و تھرمل ڈرونز، 50 ہزار سیف سٹی کیمروں، پینک بٹنز اور صفائی ستھرائی و واٹر اسپرنکلنگ کے بے مثال انتظامات نے نئی تاریخ رقم کی ہے۔
نواسہ رسول ﷺ کے اس مقدس ترین موقع کو سیاسی رنگ دینا انتہائی گری ہوئی حرکت ہے۔ مریم نوازشریف کو کسی سیاسی شاباش کی ضرورت نہیں، ان کے مخلصانہ اقدامات کی گواہی پوری دنیا اور ہر مکتبہ فکر دے رہا ہے، عاشورہ کے انتظامات کو اپنے سیاسی نعروں کی نذر نہ کریں۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ کراچی
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
گورنر سندھ نہال ہاشمی وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیرِ اعظم کا پی این ایس قاسم پہنچنے پر استقبال کیا
وزیرِ اعظم پاکستان نیول اکیڈمی، پی این ایس رہبر، کراچی میں منعقدہ 125 مڈشپ مین اور 33ویں شارٹ سروس کمیشن (SSC) کورس کی پاسنگ آؤٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے
وزیر دفاع خواجہ آصف اور وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ بھی وزیرِ اعظم کے دورہء کراچی میں انکے ہمراہ ہیں
The entire country of Pakistan and the whole world are praising the Chief Minister of Punjab, Maryam Nawaz Sharif, for the exceptional arrangements made for Muharram-ul-Haram and Ashura. Despite her illness, the way she managed these events is highly commendable, whether through the dedication of the police, Safe City initiatives, the advanced use of technology, panic buttons, QR codes, the Special Branch, or the deployment of over 50,000 security cameras.
پوری دنیا پنجاب میں محرم الحرام اور یومِ عاشور کے مثالی، پُرامن اور منظم انتظامات کو سراہ رہی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنی علالت کے باوجود خود نگرانی کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی، AI و تھرمل ڈرونز، 50 ہزار سے زائد سیف سٹی کیمروں، پینک بٹن، QR کوڈز، 1 لاکھ 24 ہزار سے زائد سیکیورٹی اہلکاروں، رینجرز، آرمی اور 40 ہزار سے زائد رضاکاروں کی مدد سے فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی، جبکہ صفائی، سبیلوں، نیاز اور واٹر اسپرنکلنگ جیسے عوامی سہولتی اقدامات بھی مثالی رہے۔ حضرت امام حسینؓ کے عظیم پیغام اور یومِ عاشور کو سیاسی نعروں کی نذر نہ کریں۔
سنیئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ صدر مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم ہر دلعزیز صفدر لغاری اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں اللہ پاک اُن کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماۓ اور گھر والوں کو صبر و جمیل عطاء فرماۓ
عیدالاضحیٰ کے موقع پر پنجاب میں صفائی کے مثالی انتظامات نے گورننس کی نئی مثال قائم کی۔ عوام خود پنجاب کے مختلف شہروں کی تصاویر اور ویڈیوز کا کراچی اور دیگر شہروں سے موازنہ کر رہے ہیں۔ "ستھرا پنجاب" ٹیم نے ریکارڈ 3 لاکھ 76 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں اور ویسٹ جمع کیا، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی مسلسل نگرانی اور فیلڈ ٹیموں کی شبانہ روز محنت نے اس کامیاب آپریشن کو ممکن بنایا۔
@KhawajaMAsif CEO Lesco ko badlna chaia bht batmez hain asay insan ko pta nae kyu CEO lagya kisi. Achy bandy koi CEO lagaye please humble request @KhawajaMAsif@akleghari
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
جدید اور ترقی یافتہ راولپنڈی کی جانب ایک اہم قدم!
وزیر اعلیٰ @MaryamNSharif کے ویژن کے تحت 25 کلومیٹر طویل سگنل فری کوریڈور مکمل ہو چکا ہے، جو شہریوں کو جدید سفری سہولیات فراہم کرے گا۔ 9 انڈر پاسز، 3 فلائی اوورز اور ریکارڈ مدت میں تکمیل اس منصوبے کو پنجاب کی ترقی کی نئی مثال بناتے ہیں۔