مولانا فضل الرحمن صاحب پاکستان کی خود مختار سیاست کی آخری علمبردار بن گئے ۔ بڑی پارٹیوں نے تقریبا مزاحمت سے عملا کنارہ کشی اختیار کی اب وہ ایک مخصوص طبقہ کی باجگزار بن کر سیاست کرنے لگے ہیں #JUIRejects27thAmendment
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی سابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی رہائشگاہ آمد
مولانا فضل الرحمان نے صادق سنجرانی سے انکے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کی
مولانا عبدالواسع ، مولانا صلاح الدین ایوبی ، مولانا اسعد محمود، سید آغا محمود شاہ ہمراہ تھے۔
ضروری پیغام
اس وقت باجوڑ، سوات، بٹگرام، دیر اور بونیر میں سیلاب اور بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے انصار الاسلام ٹیمیں تشکیل دے کر فوری نکلیں، لوگوں کو ریسکیو کریں، ان کے مال مویشی اور قیمتی سامان کو بچائیں، اور انہیں خوراک مہیا کریں
ہم زندہ بھی مولوی کے ہیں اور مرے بھی مولوی کے ہیں یہ کہتے ہوئے جب مولوی اقتدار کیلئے ان لوگوں سے قوت لینا کا مطالبہ کرتے ہیں تو آگے سے مولوی کو جواب دیاجاتا ہے کہ مولوی کا اقتدار سے کیا لینا دینابس مولوی کا دوڑصرف مسجدتک ہے
اےکمبختو!مولوی تمہاری حیااورعزت ہے ان کو بھرپور قوت دیں