اللہ پاک علامہ محمد اقبال رح کی قبر مبارک روشن فرمائے۔
جنہوں نے ہمیں بیداری عطا کی اور ہمیں پاکستان جیسا خوبصورت خواب دیا۔
جنہوں نے اپنی شاعری سے ملک و قوم کی اصلاح فرمائی۔
1 بار الحمد شریف اور 3 بار قل شریف پڑھ لیں۔
#AllamaIqbal
الحمداللہ!
ٹیم سرعام ضلع شیخوپورہ نے تحصیل مریدکے ریلوئے اسٹیشن پر آج 200 پودے لگائے۔
اقرار الحسن بھائی کے ویژن کےمطابق مریدکے کو ہرا بھرا کریں گے۔
ان شاءاللہ 14 اگست تک 1400 پودے لگائیں گے۔
@iqrarulhassan@TeamSA_Official
الحمداللہ!
ٹیم سرعام ضلع شیخوپورہ نے تحصیل مریدکے کے گاوں میں 300 پودے لگائے اور ان شاءاللہ 14 اگست تک 1400 پودے لگائیں گے۔
@iqrarulhassan@TeamSA_Official
الحمداللہ! ٹیم سرعام ضلع شیخوپورہ کے ایگزیکٹیو ہیڈ حماد علی آرائیں اور سید علی مجتبی شاہ کے کاوش سے 1400 درخت خریدے گئے۔
ان شاءاللہ اقرارالحسن سید بھائی کے ویژن پر یہ تحصیل مریدکے میں مختلف جگہ پر 14 اگست تک لگائے جائیں گے۔
@iqrarulhassan@TeamSA_Official
اقرار بھائی Life line والوں کی جھوٹی کانفرنس سے ایک بات ثابت ہو گئی ہے کہ یہ لوگ ایک سچا بندہ برداشت نہیں کر سکتے۔
ضلع شیخوپورہ کے مختلف پیجز پر آپکے خلاف اس کانفرنس کو دیکھایا جا رہا ہے مگر اللہ کا احسان اور آپکی دعا سب کو سیدھا کر دیا اور تن کے جواب دے دیا۔
@iqrarulhassan
جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اُس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔
رمضان المبارک میں شروع ہونے والی مہم کو برقرار رکھتے ہوۓ الحمدلله آج سرِعام ٹیم شرقپورشریف کے سیکرٹری عب��الرحمن نے ایمرجنسی میں خون کا عطیہ دیا
اور ڈھیروں دعائیں پاکستاب ذندہ باد۔
@Iqrarulhassan
آج 9 محرم کو ٹیم سرِعام مریدکے کےجانبازوں نےحضرت امام حسین اور تمام شہداۓکربلاکے ایصال ثواب کیلۓ قریبی قبرستان کے پاس میٹھے پانی کی سبیل لگا ٸی
پاکستان زندہ باد ٹیم سر عام پاٸندہ باد
@iqrarulhassan#TeamSareAam
مثالی پولیس دربار بابا فرید الدین گنج شکر پر بزرگ کو بلاوجہ تھپڑ۔
پنجاب پولیس کا ایک اور شیر جوان ڈیوٹی نبھاتے ہوئے۔
سب انسپکٹر اعجاز کلیانہ
@SHABAZGIL
@iqrarulhassan پر بھائی ایک بات یہ بھی سن لیں کہ
"لیڈی پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے وکیل کے لئے
وکلاء اپنے ساتھی کی مدد کے لئے میدان میں آ گئے ہڑتال کا اعلان کر دیا ۔۔
پولیس اہلکاروں کے کچہری فیروز والا میں داخلے پر پابندی لگا دی."