It's the First Official Account of Team Sar-e-Aam on Twitter. We invite all Pakistanis to come under our Umbrella to voice their Opinion. We will continue to invite everyone to join us to make our country shine on the world Map.
Pakistan Zindabaad. 🇵🇰
ٹیم سرعام سندھ کے 10 بڑے شہر جہاں خون عطیہ کررہے ہیں وہاں لاڑکانہ(سندھ) کی ٹیم سرعام کے جانبازوں نے بھی اپنا خون تھلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے عطیہ کیا
اللہ پاک اس کاوش کو قبول فرمائے آمین۔
#WePromiseThat@Iqrarulhassan@KamranUmerFaro1
ٹیم سرعام رحیم یارخان کی جانب سے اپنے کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالی گئیں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر
پاکستان کا ہر بچہ بوڑھا نوجوان اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ چٹان کی طرح شانہ بشانہ کھڑا ہے
انشاء اللہ جلد کشمیر بنے گا پاکستان
یوم یکجیہتی کشمیر کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر علی پور کی سربراہی میں ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی میں سیاسی و سماجی شخصیات اور عام شہریوں سمیت ٹیم سرعام علی پور نے بھی شرکت کی۔
ٹیم سرعام ضلع چکوال اینڈ تلہ گنگ تھوہا محرم خان نے میونسپل کمیٹی تلہ گنگ کے زیراہتمام منقعد یوم کشمیر ریلی میں شرکت کی جس میں ایس ایچ او تھانہ سٹی چوہدری لہراسب سی او ایم سی نوید ملک عقیل لیاقت اعوان سمیت ٹیم سرعام اور دیگر دوستوں نے شرکت کی
پاکستان زندہ باد
#TeamSareAam
ٹیم سرعام جھنگ کے جانبازوں نے 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے DC Jhang کی طرف سے نکالی گئی میں شرکت کی۔کشمیر کی آزادی تک جنگ لڑیں گے
پاکستان کامطلب کیا لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ
#TeamSareAam@iqrarulhassan
اسلام علیکم
پاکستان زندہ باد
الحمداللہ ٹیم سرعام ہڑپہ سٹی (ساہیوال ڈویژن) کی طرف سے کچھ دن پہلے مدرسہ کے 10مستحق حفاظ کیلئے کپڑے سلوانے کیلئے ٹیلر ماسٹر کو بلا کر سلائی کیلئے دیے جو آج الحمد اللّٰہ پچوں کو پہنچا دیے گئے اللّٰہ اس چھوٹی سی کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے
یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ٹیم سرعام ماڈل ٹاون لاہور نے لبرٹی گول چکر پر مختلف پلے کارڈز کے ذریعہ نہتے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی۔ اور بھارت کی ظالمانہ اور بزدلانہ کارروائیوں کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا.
@iqrarulhassan
سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ اور اتحاد ویلفیئرٹرسٹ کی زیرنگرانی اور ٹیم سرعام بھریاسٹی (سندھ) کے کاوشوں سے اج آنکھوں کے مرض میں مبتلا افراد کے لئے ایک روزہ مفت کیمپ کا انعقاد کیا جس میں مریضوں کا مفت میں معائنہ کیا گیا
@iqrarulhassan@Kamranumerfaro1
جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی ٹیم سرعام کا مقصد انسانيت کی خدمت الحمدللہ ٹیم سرِعام نصیر آباد ڈویژن کے جانباز علی حسن نے آج ایمرجنسی میں ایک مریض کو اپنا خون عطیہ کیا
#میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان@iqrarulhassan
@teamSaNasirabad
ٹیم سرِعام کے قیام سے اب تک لاکھوں جانبازانِ پاکستان اپنےقائد @iqrarulhassanکی آوازپرلبیک کہتےہوئےاپنے خون کے عطیات پیش کر چکےہیں الحمدللّٰہ یہ سلسلہ جاری و ساری ہے
آج ٹیم سرِعام سرائے عالمگیر کے جانباز محمد عمیر نعیمی نے اپنے خون کا عطیہ دیا۔
السلام علیکم،پاکستان زندہ باد
کچھ روز قبل ٹیم سرعام کراچی کے ایک جانباز احمد علی کا رضا الہی سے انتقال ہوا اس حوالے سے ٹیم سرعام اورنگی ٹاؤن کراچی نے آج ایصال ِ ثواب کی نیت سے(قصبہ کالونی)کراچی میں دسترخوان کا اہتمام کیا
اللّٰه مرحوم کی بےحساب مغفرت فرماےآمین
@iqrarulhassan
آج بروزاتوار٠٦فروری٢٠٢۲ایک بارپھرایک اورکچی بستی میں مستحق لوگوں کاخیال کرتےہوئےٹیم سرِعام راولپنڈی ایسٹ نےاللّه کاشکرہےکچی بستی کےلوگوں میں گرم کپڑےبستر تقسیم کیے
پچھلی بستی کےلوگوں کی طرح اس بستی کےلوگوں کےپاس بھی پہننےکےلیےکپڑےنہ تھے۔پروردگاریہ کاوش قبول فرمائے۔
ٹیم سرعام جھنگ کی ویمن ونگ نے تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیا
جس شخص نے کسی کی جان بچائی گویا اس نے ساری انسانیت بچائی۔
#میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان@iqrarulhassan
ٹیم سرعام بھکر کی جانب سے دیوار مہرباں کا افتتاح تقریب میں فرخ طفیل اسسٹنٹ کمشنر،عمار عبداللہ خان ،چوہدری طاہر چیئرمین،عبدالرشید میو جنرل سیکرٹری تحصیل بارو دیگر معززین نے شرکت کی...
اہلیان علاقہ نے ٹیم سرعام کے اقدمات کو سراہا۔۔
#TeamSareAamBakhhar@iqrarulhassan
ہمیں خبر ہے کے ہم ہیں چراغ-آخر-شب
ہمارے بعد اندھیرا نہیں اجالا ہے
ٹیم سرعام صادق آباد ایسٹ سے تعلق رکھنے والے جانباز منیر احمد نے اپنے خون کے عطیہ سے ایک قیمتی انسانی جان بچا کر انسانیت کی خدمت کی عظیم مثال قائم کی۔
@iqrarulhassan
ٹیم سرعام بھلوال کے جانباز محمد حسیب اور ٹیم سرعام قصورکے جانباز طیب علی کمبوہ نے خون عطیہ کیا اللہ پاک جذبے کو سلامت رکھے آمین
#میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان@Iqrarulhassan