چلو ایک عہد کریں، وطن سے وفا نبھائیں گے
رکاوٹوں کے سبھی سمندر مل کر پار لگائیں گے 🇵🇰
پاکستان کا روشن مستقبل نوجوانوں کے عزم صلاحیت اور کردار سے وابستہ ہے وقت آ گیا ہے کہ ملک کی قیادت میں عام گھرانوں کے باصلاحیت نوجوانوں کو بھی آگے آنے کا موقع ملے تاکہ وہ اپنے خوابوں اور عوام کی امیدوں کی ترجمانی کر سکیں
#عوام_راج اسی سوچ کا نام ہے کہ اقتدار اختیار اور فیصلہ سازی میں عوام کی حقیقی نمائندگی ہو #سید_اقرارالحسن کی آواز نوجوان نسل کے لیے امید اعتماد اور ایک بہتر پاکستان کا پیغام ہے۔
آئیں مل کر ایک ایسے پاکستان کی بنیاد رکھیں جہاں قابلیت، دیانتداری اور خدمتِ خلق ہی کامیابی کا معیار ہو۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد
@iqrarulhassan
#AwaamRaj #IqrarUlHassan #YouthLeadership #PakistanZindabad
اقرار بھائی کا وہاڑی یوتھ کنونشن کے بعد خانیوال کے نوجوانوں کے لیے خصوصی پیغام:
“تمام نوجوان اپنی جدوجہد جاری رکھیں، انشاء اللہ بہت جلد خانیوال بھی آؤں گا۔ تبدیلی کی یہ لہر اب رکنے والی نہیں!”
اب سب کا کھیل ختم، اب کی بار صرف عوام راج! ✌️
@iqrarulhassan
محرم الحرام کے دوران امن و امان اور سیکیورٹی انتظامات کے جائزے کے لیے ڈی جی پاکستان رینجرز سندھ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ رینجرز، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مکمل ہم آہنگی کے ساتھ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پُرعزم ہیں۔
#محافظ_سندھ_رینجرز
@iqrarulhassan عمران خان اور عمران خان کی پارٹی کی تو سیاست ختم ہو گئی کیا اپ مریم نواز بلاول بھٹو ان کی غلامی کریں گے اپ لوگ پھر اپ میں سے ہی کوئی مڈل کلاس وزیراعظم بننا چاہتا ہے اگر کیسا ہے تو قدم بڑھائیں اور عوام راج کا ساتھ دیں
ایک سوال کے جواب میں Iqrar Ul Hassan نے ایسی بات کہی جیسے الفاظ خود احساس بن گئے ہوں
قیادت وہ نہیں جو صرف حکم دے
قیادت وہ ہے جو شعور جگا دے
@iqrarulhassan#Awaamraaj#عوام_راج
عوام راج تحریک ساہیوال ڈسٹرکٹ کی عوام راج تحریک کے مرکزی دفتر میں بانی عوام راج تحریک سید اقرار الحسن صاحب سے تفصیلی گفتگو اور بات چیت ، اہم امور اور اگلے لحہ عمل کے لئیے بات کی گئی
@iqrarulhassan@mishalnaz68@MBilalBaigSA
@iqrarulhassan جو شخص اپنے لیے عہدہ نہیں بلکہ عام نوجوانوں کے لیے قیادت مانگے، اس کی نیت پر الزام نہیں لگنا چاہیے۔ پاکستان کا مستقبل مڈل کلاس، نوجوانوں اور عام عوام کے ہاتھ میں ہی محفوظ ہے۔ انشاء اللہ #عوام_راج
@iqrarulhassan جو لوگ مڈل کلاس اور عام نوجوانوں کو اقتدار میں آتے نہیں دیکھنا چاہتے، وہی ہر نئی آواز پر تنقید کرتے ہیں۔ مگر انشاء اللہ پاکستان جاگیرداروں اور خاندانی سیاست سے نکل کر عام لوگوں کے ہاتھ میں جائے گا۔ یہی ہے #عوام_راج کا خواب۔
شکریہ !! انشاء اللہ میں ہمیشہ کوشش کروں گا کہ پاکستان میں مڈل کلاس برسرِ اقتدار آئے۔ یہ مخالفت، یہ تنقید اور یہ الزامات میں اپنے کسی مفاد کے لیے نہیں جھیل رہا۔ میں زندگی میں خود کبھی کوئی عہدہ نہیں لوں گا۔ انشاء اللہ پاکستان کے عام لوگ، پاکستان کے عام نوجوان حکمران بنیں گے۔
جس دن کسان، مزدور اور عام آدمی کا بیٹا پارلیمنٹ میں پہنچے گا، اُس دن حقیقی تبدیلی آئے گی۔ پاکستان کسی جاگیردار یا چند خاندانوں کی جاگیر نہیں، یہ عوام کا ملک ہے اور اب وقت ہے #عوام_راج کا۔
@iqrarulhassan
@iqrarulhassan ہم برسوں نعروں اور شخصیات کے پیچھے چلتے رہے، مگر نظام کی خرابی کا حل کسی شخصیت میں نہیں بلکہ ایک بہتر نظام کی تشکیل میں ہے۔ عوام راج تحریک اسی مضبوط اور عوامی نظام کی بنیاد رکھ رہی ہے۔ #عوام_راج_تحریک#عوام_کا_اقتدار
@iqrarulhassan قومیں شخصیات سے نہیں، مضبوط نظام سے آگے بڑھتی ہیں۔
اگر نظام کمزور ہو تو چہرے بدلنے سے کچھ نہیں بدلتا۔
عوام راج تحریک ایک ایسے نظام کی جدوجہد کر رہی ہے جہاں اختیار واقعی عوام کے پاس ہو۔
#عوام_راج_گوجرانوالہ
پاکستان رینجرز سندھ کی ناظم آباد اور گلبہار میں بھتہ خوروں کے خلاف کامیاب کارروائی۔ جرائم اور بھتہ خوری میں ملوث 3 خطرناک ملزمان گرفتار، اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمد۔ عوام کے جان و مال کے تحفظ اور کراچی کے امن کے لیے کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔
#PakistanRangersSindh#Karachi
#کڑواسچ
جب اپ خان کی بحثیت فرد واحد نامزد کی ہوئی سیاسی قیادت پر یقین نہیں کرتےانکوغدار سمجھتے ہو تو عقل کے اندھو آپ سرعام اعلان کر رہے ہوکہ خان کے سیاسی فیصلوں پر اعتماد نہیں ہے
ایک منہ سے دو باتیں کیسے کر رہے ہو کہ خان کی نامزد کردہ قیادت غدار اور خان سب سے اعلی و افضل لیڈر؟
نوجوان جمہوریت کے نام پر اٹھہتر سال سے شخصیات اور خاندانوں کی غلامی کر رہے ہیں اور اُن کے اقتدار کی آگ کا ایندھن بن رہے ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ نوجوان مجھ سمیت کسی بھی شخصیت کی ذہنی غلامی کی بجائے اپنی ایک ایسی سیاسی جماعت بنائیں جس میں دنیا بھر کی طرح انٹرنل الیکشن کے ذریعے لیڈر منتخب ہوں۔ صرف اسی طرح ایک عام آدمی اور مڈل کلاس نوجوان بھی پارٹی کا سربراہ اور ملک کا وزیراعظم بن سکتا ہے۔۔۔
ملک میں پہلی “جین زی کونسل” کے قیام کے لیے عوام راج تحریک کے ہیڈ کوارٹرز میں نوجوانوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے یہ نوجوان اقرارالحسن یا کسی شخص کو اقتدار میں لانے کے لیے نہیں بلکہ خود برسرِاقتدار آنے کی جدوجہد کر رہے ہیں۔
@ch_hassan_000