یہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا سرینڈر ہورہا ہے!!
جب مقابلہ بندوق والوں سے ہوتا ہے, تو تاریخ کا سب سے بڑا سرینڈر کر دیتے ہیں, پچھواڑے اٹھا اٹھا کر معافیاں مانگتے ہیں, 93 ہزار پتلونیں چھوڑ کر ��تے ہیں,
یہاں نہتے لوگو کو کس کی ایما پر مارا ہے, بزدلوں!!
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاونِ خصوصی طارق سعید خان مروت کا اڈیالہ جیل کی طرف رواں دواں ، قائد عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کے لئے ہزاروں گاڑیوں کے قافلہ کے ساتھ اسلام آباد کے حدود میں داخل، جعلی حکومت نے ایک پھر فسطائیت ، قافلے کو روکنے کی کوشش۔ وزیر اعلی کارکنوں کے درمیان موجود،
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
🚨 سائفر کی اوریجنل کاپی سامنے آ گئی
ڈونلڈ لوُ نے پاکستانی سفیر کو کہا کہ “اگر تحریک عدم اعتماد سے وزیراعظم (عمران خان) کو ہٹا دیا گیا تو “سب معاف کر دیا جائے گا” کیونکہ روس کا دورہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کا تھا-
ورنہ امریکہ اور یورپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مزید سختی سے isolate/اکیلا کر دیا جائے گا”
ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ #سائفر_ایک_حقیقت تھا اور عمران خان سچا تھا اور سچا ہے!!
وزیراعلٰی خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF کی صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ کی رہائشگاہ آمد۔ اب سے کچھ دیر بعد کارکنان کے ہمراء جلسہ گاہ روانہ ہوں گے۔
#KohatJalsa