جس ریاست ریاست کی رٹ لگائی ہوتی ہے۔
یہ پڑی ہے آپ کی ریاست جس کا مزاق ایک معمولی غنڈہ اُڑا رہا ہے۔
اگر ریاست ہوتی تو جانور پر بھی ہاتھ اُٹھانے سے پہلے کئی بار سوچا جاتا۔
پنڈی میں انسانیت سوز واقعہ، گوالمنڈی میں گودام بنانے کی شکایت کرنے والے شہری پر بدمعاشوں کا ننگا کر کے تشدد، پاکستان میں عدم برداشت اور بدمعاش کلچر کا عملی نمونہ یہ ویڈیو ہے۔۔!!