🚨 نادیہ خٹک کے ساتھ دوران پریس کانفرنس ایسا کیا ہوا، نادیہ خٹک رو پڑیں
جب کوئی نہیں آتا میں آتی ہوں، جب یہ سب آتے ہیں خاتون کو پیچھے چھڑکتے ہیں، میں عمران خان کے لیے آئی تھی مجھے دھکے دے کہ پیچھے کیا گیا، مردوں کو بھی سب خواتین کی عزت کرنی چاہیے، نادیہ خٹک
تمام عہدوں اور اسمبلیوں سے استعفیٰ دو۔
غیر معینہ مدت تک الیکشن اور سیاست کا بائیکاٹ کرو۔
عمران خان کو فوری بچاؤ۔(چاہے اس کی رضا مندی نہ ہو)
تمام کارکنان کو رہا کرواؤ،تمام لیڈران کے کاروبار بحال کرواؤ۔
جب عوام کو انقلاب کی ضرورت ہوئی۔ سیاست کا بائیکاٹ ختم کر دینا۔ورنہ گھر رہو۔