افغان طالبان کے یار اور گردنیں کاٹ کر فٹ بال کھیلنے والی تحریکِ طالبان پاکستان کے سہولت کار 804 کو آج مقامی اور غیر مُلکی عمرانڈو "حسینی حسینی" پُکار کر اپنی کم نسلی کا ثبوت دیں گے.
عاشورہ میں ایرانی صدر کبھی غیر ملکی دورے پر نہی جاتے یہ ایران میں سوگ کا وقت ہوتا ہے مگر ایران کے صدر اگر محرم میں پاکستان شکریہ ادا کرنے پہنچ رہے تو سمجھ جائیں بات معمولی نہی ہے
پاکستان نے گریٹر اسرائیل کا راستہ روکا ہے مڈل ایسٹ میں اس کے روڈ میپ کو اکھاڑ دیا ہے مسلم ممالک کو آپس میں لڑنے سے روک کر ایک مسلمان ملک کو تباہی سے بچایا ہے
کل پرسوں گلگت بلتستان میں الیکشن ہونا ہیں ۔۔اسلئے پاکستانیوں کو گلگت بلتستان کی تاریخ پڑھنی چاہیئے
گلگت بلتستان کشمیر کا حصہ تھا اور یہاں پر بھی کشمیر کی طرح ڈوگرا گورنر تعینات تھا
گلگت کا گورنر بریگیڈیئر گھنسارا سنگھ تھا
اسے یکم نومبر 1947 کو گلگت اسکاؤٹس اور گلگت چترال اور بلتستان کے مقامی غیور عوام نے ڈوگرا راج سےبغاوت کرکے گرفتار کر لیا
اس وقت گلگت سکاؤٹس کا انچارج میجر ولیم براؤن تھا
اور نومبر 1947 کو اسلامی جمہوریہ گلگت کا اعلان کر دیا تھا
اس کے بعد سکردو ، ہنزہ اور نگر کے علاقے آزاد کرواۓ گۓ
گلگت کے علماۓ کرام کا کردار بھی سراہنے کے قابل ہے جنہوں نے جہاد کے فتوے دے کر عوام کو ڈوگروں سے آزادی کی راہ ہموار کی
گلگت کراچی ، لاہور یا اسلام آباد کی کوششوں سے نہیں بلکہ اس کی آزادی اور اس کا پاکستان سے الحاق کا کریڈٹ گلگت بلتستان کے غیور اور خودار لوگوں کو جاتا ہے جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے پہلے گلگت کو آزاد کروایا اور پھر اس کا پاکستان کے ساتھ الحاق کیا
بہادر اور دلیر گلگت ، چترال اور بلتستان کے لوگوں کا یہ احسان ہمیشہ پاکستان اور پاکستانیوں پہ رہے گا
آپ جب بھی ان علاقوں میں جائیں تو یہ مت بھولیں کہ یہ علاقہ کئ جانوں کا نذرانہ دے کر حآصل کیا گیا ہے اور آپ بہادروں کے سرزمین پر قدم رکھ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
High intellect + Low income = Angry people
Low intellect + High income = Assholes
High intellect + High income = God complex
Low intellect + Low income = Very religious people
ایک مولوی جمعہ کا خطبہ دے رہا تھا
'' زانی ناجائز اولاد والا اور شرابی نشئی کو قیامت کے دن اللہ تعالی جہنم میں ڈالے گا ،،.
پاس بیٹھا یوتھیا بولا !!
مولوی صاحب یہ عمران خان کا ذاتی معاملہ ہے😜🤣
This is the only solution against terrorists and suicide bombers. Well done, Pakistan Army.👏
Tip: We need such a modern weapon to eliminate terrorists from our country.
This is another side to Meera that many may not know. Very important to watch. A lot of Pakistani women are breadwinners and they are unconventional. And who are you? What’s your achievement, Irshad Bhatti?
میرا کی بہن کو سنیں بس!!❤️
بہت سے لوگ میرا کا مذاق اڑاتے ہیں, لیکن میرا نے اپنی بہن بھائیوں کے لیے جو کیا ہے, والد کی کمی نہیں ہونے دی, میرا نے اپنے خاندان کو کتنا سپورٹ کیا ہے, میرا کمال ہے!!❤️🔥
اسکو ضرور سنیں!!
کیا ارشاد بھٹی عمران خان سے اس آڈیو لیک پر سوال کرسکتا ہے؟ کیا اس پر سوال کرے گا کہ فون سیکس کیوں کرتا تھا؟ یہ کونسے لیڈر کی خوبی ہے؟ ارشاد بھٹی کو میرا چیلنج ہے اس آڈیو پر عمران خان کے فالورز سے سوال کرکے دکھادے میں مان جاؤں گا کہ صحافی ہے
شہباز گل کا گلبرگ گرین میں فارم ہاوس عمران ریاض لاہور اور چکوال میں فارم ہاوسز آفتاب اقبال لاہور بیدیاں روڈ پر فارم ہاوس اور کینیڈا میں ریسٹورنٹس معید پیرزادہ کا 50 کروڑ کا پراجیکٹ صابر شاکر کا ہسپتال حتی کہ جمیل فاروقی کا بھی فارم ہاوس۔ وغیرہ
لیکن ٹاوٹ اور کرپٹ ھر مخالف ھے 🤣 !