حدیثِ رسول اللہ ﷺ۔
"لَا يُحِبُّ عَلِيًّا إِلَّا مُؤْمِنٌ، وَلَا يُبْغِضُهُ إِلَّا مُنَافِق
" عــــــــــلیؑ سے محبت نہیں رکھے گا مگر مومن،
اور عــــــــــلیؑ سے بغض نہیں رکھے گا مگر منافق۔"
تیری ہر ادا پہ ہوں میں فدا
میری زندگی کا سکون توں
میرے دل کی دھڑکن کی تو وجہ
میرا ہر گمان تجھ سے شروع
تجھ پہ ختم میری داستاں
تیرے سنگ جیوں میں تمام عمر
جب لے قضا آغوش میں تیرے لب ہوں میری جبین پہ
اتنی سی میری ہے ارزو میری جانِ جاں میری کہکشاں
حماد علی جعفری
اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہ صَفَّا کَاَنَّھُمْ بُنْیَانٌ مَّرَصُوْصٌ۔
’’اللہ کو تو پسند وہ لوگ ہیں جو اس کی راہ میں اس طرح صف بند ہو کر لڑتے ہیں گو یا کہ وہ ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں‘‘۔
#pakistanzindabad
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کی جسمانی شکل کیا ہو ، جب آپ کے دل میں مہربانی ہو ، تو آپ دنیا کا سب سے خوبصورت شخص ہیں۔
فرمانِ امیرالمومینین امام عــــــــــلیؑ
کتنے زیاده ہیں وه روزه دار جن کو روزے سے بھوک اور پیاس کے سوا کچھ نہیں ملتا اور کتنے زیاده ہیں وه تہجد گذار اور شب زنده دار لوگ جن کو بیخوابی اور صعوبت کے سوا کوئی فائده نصیب نہیں ہوتا.
فرمانِ امیرالمومینین امام عــــــــــلیؑ
تم کس دنیا پر فخر کرتے ھو
جس کا "بہترین" مشروب مکھی کا تھوک ( شہد) ھے.
اور جس کا بہترین لباس کیڑے کا تھوک(ریشم) ھے.
مجھے اس دنیا سے کیا لینا..
جس کے حلآل میں "حساب" ھے.
اور حرام میں "عذاب"
فرمانِ امیرالمومینین امام عــــــــــلیؑ